پاکستان کی بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں  23 دسمبر تک توسیع

پاکستان کی بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں  23 دسمبر تک توسیع

اسلام آباد

شمشاد مانگٹ

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں توسیع کر دی۔

بھارتی تمام مسافر اور ملٹری طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی، پاکستان نے بھارت کے لیے 23 اپریل 2025 سے فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کی فضائی حدود بندش کے باعث بھارتی ایئرلائنز کو اربوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔

Comments are closed.