شاہ گڑھ کے قریب افسوسناک حادثہ ، آئل ٹینکر کی زد میں آکر 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

شاہ گڑھ کے قریب افسوسناک حادثہ ، آئل ٹینکر کی زد میں آکر 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

رحیم یار خان

ترنڈہ سوائے خان ہائی وے پر شاہ گڑھ کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آگیا۔

1122 عملہ کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار ٹکرا کر روڈ پر گرے، پیچھے سے آنے والا آئل ٹینکر اوپر سے گزر گیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے بتایا کہ لاشوں کو شناخت کے لیے شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Comments are closed.