ڈیرہ اسماعیل خان ، سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ، 22 دہشتگرد جہنم واصل
راولپنڈی
شمشاد مانگٹ
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 22 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کےمطابق سکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کی جہاں 22 خوارج مارے گئے۔

Comments are closed.