اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ ڈکیتی کی واردات

اسلام آباد تھانہ ائی نائن کی حدود میں صحافیوں کے ساتھ  ڈکیتی کی واردات تین نامعلوم ڈکیت اسلحہ کی نوک صحافیوں سے موبائل فون نقدی ودیگر قیمتی اشیا لوٹ کرفرار ہو گئے معلومات کے مطابق صحافی نسیم الغنی۔شیرخان ودیگر نجی ہوٹل پر چائے پی رہے تھےتین نامعلوم ڈکیت آئے جنہوں نے اسلحہ کی نوک پر موبائل فون نقدی چھین کرباآسانی فرار ہوگئےصحافییوں نے عینی شاہدین کے نمبر سےریسکیو ،15پرکال کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔چند قدم کے فاصلے پر ڈاکووں کو پولیس والوں نے دیکھتے ہوئے ان کا پیچھا نہ کیا۔جو دیکھتے ہی رہ گئے۔اور ڈاکو فرار ہوگےمقامی پولیس اسٹیشن تھانہ آئی نائن میں صحافیوں کی جانب سے تحریری درخواست دے دی گئی ہے مزید کاروائی جاری ہے

Comments are closed.