پنڈی بھٹیاں : موٹروے ایم ٹو سکھیکی کے قریب حادثہ ۔
پنڈی بھٹیاں : مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ کر کھیتوں میں گر گئی ۔
پنڈی بھٹیاں : حادثہ میں 15 افراد زخمی ۔
پنڈی بھٹیاں : زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔
پنڈی بھٹیاں : مسافر بس لاہور سے اسلام آباد جارہی تھی
Comments are closed.