ملتان: تفتیشی افسران اپنے تبادلے کے دوران پینڈنگ چالان بھی ہمراہ لے گئے
ملتان: تفتیشی افسران کیخلاف مقدمہ دفعہ 155 سی کے تحت تھانہ لوہاری گیٹ میں درج کیا گیا
ملتان: مقدمہ سب انسپکٹر عزیز احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا
ملتان: ملزمان میں اے ایس آئی فیصل طفیل , اے ایس آئی مظہر عباس , اے ایس آئی انعام الحق , اے ایس آئی محمد افضل , اے ایس آئی محمد ارشد شامل ہیں
ملتان: تفتیشی افسران نے امثلاجات زیرتفتیش گم کرکے ارتکاب جرم کیا,متن مقدمہ
Comments are closed.