خوبرو ٹک ٹاکر،اسلحہ سمیت گرفتار

لاہور(زورآور نیوز)ٹک ٹاکر مقدس فالوورز بڑھانے کے چکر میں پولیس کا روپ دھار کر اسلحہ سمیت گرفتار ہوگئی پولیس ذرائع کے مطابق ملزمہ مقدس پسٹل لیکر قتل ہونے والے تین افرادکے اہل خانہ کوملنے گئی اور پسٹل دکھا کر کہا کہ آپکو انصاف دلاوں گی مجھے بیان دواہل خانہ نے مشکوک جان کر پولیس کواطلاع کر دی پولیس نے موقع پر پہنچ کرٹک ٹاکرکو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی.

 

Comments are closed.