ناناپاٹیکر کئی برسوں بعد ایک بار پھر تنازع کا شکار ہوگئے

سینئر اداکار ناناپاٹیکر کئی برسوں بعد ایک بار پھر تنازع کا شکار ہوگئے

اداکار کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سینئر اداکار کو مداح کے ساتھ غیر مناسب رویے پر خاصی تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد اب نانا پاٹیکر کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے مداح سے معافی مانگی۔

 

Comments are closed.