پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے حقائق سامنے لاؤں گا
ہمارے تمام تحفظات تھے کہ یہ محض ایک لیکشن ہے
نہ ووٹر لسٹ تھی نہ ورکرز کو موقع دیا گیا کاغذات جمع کرواتے
پی ٹی آئی کے آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے
ہماری بنیادی حقوق کو پامال کیا گیا ہے
یہ ایک سنگین معاملہ ہے
الیکشن دوہزار سترہ کی شقوں کی خلاف ورزی ہے
پی ٹی آئی میں چند وکلا نمودار ہوئے ہیں
چند وکیل بیٹھ کر فیصلہ کررہے ہیں کہ فیصلہ کون کرے گا
آج جمہوریت کے نام پر فراڈ ہوا ہے
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کی ایک تاریخ ہے
جسٹس وجیہہ کی تجاویز مان لی جاتیں تو پی ٹی آئی ایک ادارہ بن جاتی
مزید پرھیں: پی ٹی آئی مرکزی سیکریٹریٹ میں دلچسپ صورتحال
پاکستان کی تاریخ میں ایسے وکلاء جو حقوق کا درس دیتے ہیں آج آس فراڈ کا چہرا بنے ہیں
پی ٹی آئی آج نہیں پہلے بھی ہائی جیک ہوئی تھی
کنگلے ارب پتی بن گئے
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں
پی ٹی آئی کیلئے مزید مشکلات آئیں گی
ہم پارٹی کے ممبر ہیں ہمارا جمہوری حق تھا کہ اس الیکشن میں حصہ لیتے
کل دفتر میں جاکر کاغذات نامزدگی طلب کئیے
پی ٹی آئی کی سینئر رہنما الیکشن میں حصہ لینا چاہتے تھے
ہم انٹرا پارٹی الیکشن کو مسترد کرتے ہیں
اب پی ٹی آئی کے بلے کے نشان میں مزید مشکلات آئیں گی
Comments are closed.