افغانستان ، 6.3 شدت کا زلزلہ ، 10 افراد جاں بحق، 260 زخمی
کابل
افغانستان کے شمالی شہر مزارِ شریف کے قریب پیر کی صبح 6.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے، صوبائی حکام کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور تقریباً 150 زخمی ہوگئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق زلزلے کا مرکز مزارِ شریف کے قریب 28 کلومیٹر زیر زمین تھا، مزارِ شریف کی آبادی تقریباً 5 لاکھ 23 ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔


Comments are closed.