پی ٹی آئی بانی راہنما اکبر بابر کا پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ میں بلوچستان کے راہنماﺅں نے خیرمقدم کیا
بانی اور نئے راہنماﺅں میں دلچسپ مکالمہ
میں کل کے انٹرا پارٹی الیکشن کی معلومات لینے آیا ہوں، اکبر ایس بابر
ہم بھی معلومات لینے آئے ہیں، یہاں کوئی ہے نہیں، بلوچستان سے افراد کی اکبر بابر سے گفتگو
وقت کم تھا تو خود آگیا، ہمارا اپنا دفتر ہے، اکبر بار
یہاں کون معلومات دے گا؟اکبر بابر
آپ کو تو کوئی معلومات نہیں دے گا، بلوچستان سے پارٹی راہنما کے جواب پر قہقہہ
پارٹی میں جمہوریت چاہتے ہیں، اکبر بابر کی پی ٹی آئی بلوچستان کے راہنماﺅں سے گفتگو
پارٹی کو ادارہ بنانا چاہتا ہوں، اکبر بابر کی گفتگو
ورکروں پر بھروسہ کیاجائے تو پارٹی مضبوط ہوسکتی ہے، اکبربابر
اکبر ایس بابر پارٹی کے دیرینہ کارکنوں سے بھی گلے ملے
اسلام آباد(یکم دسمبر) پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر شیر بابر13 سال بعد پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ آمد پر ورکروں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد(یکم دسمبر) پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر شیر بابر 13 سال پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ میں داخل ہو رہےہیں
اسلام آباد(یکم دسمبر) پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر شیر بابر کا 13 سال بعد پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ آمد پر کارکن استقبال کر رہے ہیں۔
Comments are closed.