اشفاق احمد خلیل وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کے عہدے پر تعینات ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد
شمشاد مانگٹ
وزارت اطلاعات کے سینئر افسر اشفاق احمد خلیل وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات کے عہدے پر تعینات ہو گئے ہیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، اشفاق احمد خلیل اس سے قبل وزارت اطلاعات و نشریات میں ایڈیشنل سیکرٹری کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے جبکہ اشفاق احمد خلیل وزارت اطلاعات میں مختلف اہم ذمہ داریوں پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔

Comments are closed.