معصوم نوجوان کی زندگی اور مستقبل کے خواب اجاڑنے والا سفاک قاتل انجام کو پہنچا، CCD چکوال و CCD چکلالہ کی مشترکہ کارروائی، خطرناک اشتہاری ملزم ہلاک۔۔۔! جنسی جرائم اور قتل کے سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری کا پولیس مقابلے میں دہشتگردانہ باب بند ہوگیا۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) پولیس چکوال…
Read More...