استنبول مذاکرات : پاکستان اور افغانستان کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق
استنبول مذاکرات : پاکستان اور افغانستان کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق
استنبول
پاکستان اور افغانستان نے جمعے کی صبح اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ رواں ماہ کے اوائل میں سرحدی جھڑپوں اور تعلقات میں تیزی سے بگاڑ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان…