اسلام آباد ، یوٹیوبر عمران ریاض خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی عدالت نے یوٹیوبر عمران ریاض خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ مہم کے کیس میں معروف یوٹیوبر اور صحافی عمران ریاض خان…

ایران ، اسرائیل سے مبینہ تعلق الزام ، 7 افراد کو سزائے موت

ایران ، اسرائیل سے مبینہ تعلق الزام ، 7 افراد کو سزائے موت ، انسانی حقوق کی تنظیموں کا ردعمل تہران ایران نے ہفتے کے روز اسرائیل سے مبینہ طور پر رابطہ رکھنے والے سات افراد کو سزائے موت دے دی ہے، جن پر ماضی میں سیکیورٹی اہلکاروں اور ایک…

خضدار: سیکیورٹی فورسز کا زہری میں کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک اور 20 سے زائد…

خضدار: سیکیورٹی فورسز کا زہری میں کامیاب آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی راولپنڈی بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی سرپرستی کی مبینہ دہشت…

پارلیمنٹ لاجز کے نئے بلاک کی تعمیر 13 سال بعد دوبارہ شروع

پارلیمنٹ لاجز کے نئے بلاک کی تعمیر 13 سال بعد دوبارہ شروع، محسن نقوی کی ہدایت پر کام تیز اسلام آباد شمشاد مانگٹ پارلیمنٹ لاجز کے نئے بلاک کی تعمیر کا منصوبہ 13 سال کی تاخیر کے بعد ایک بار پھر فعال کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن…

عمران خان کی فلسطین پالیسی قائداعظم کے نظریے کا تسلسل ہے، بیرسٹر سیف

عمران خان کی فلسطین پالیسی قائداعظم کے نظریے کا تسلسل ہے، بیرسٹر سیف پشاور خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی فلسطین سے متعلق پالیسی وہی ہے جو بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تھی۔ انہوں نے زور دیا…

حماس کا غزہ سے اسرائیلی انخلا کے بدلے تمام یرغمالی رہا کرنے پر آمادگی کا اظہار

حماس کا ٹرمپ امن منصوبے پر مثبت ردعمل ، غزہ سے اسرائیلی انخلا کے بدلے تمام یرغمالی رہا کرنے پر آمادگی غزہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کردہ 20 نکاتی غزہ امن منصوبے پر عملدرآمد کی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے…

 حماس کا ردعمل ذمہ دارانہ اور باوقار، فلسطینی عوام کی امنگوں کا ترجمان ہے ، حافظ نعیم الرحمن

 حماس کا ردعمل ذمہ دارانہ اور باوقار، فلسطینی عوام کی امنگوں کا ترجمان ہے ، حافظ نعیم الرحمن لاہور جماعت اسلامی پاکستان نے غزہ امن معاہدے پر فلسطینی تنظیم حماس کے ردعمل کو ذمہ دارانہ اور باوقار حل کی جانب ایک سنجیدہ پیش قدمی قرار دیا…

غزہ جنگ بندی بہت زیادہ قریب، پاکستان ہمیشہ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے، شہباز شریف

غزہ جنگ بندی بہت زیادہ قریب، پاکستان ہمیشہ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے، شہباز شریف اسلام آباد شمشاد مانگٹ وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کی تازہ صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ! جنگ بندی پہلے سے زیادہ قریب ہے۔ انہوں نے کہا…

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر معاہدے کا خیرمقدم، امن کے قیام کو بڑی کامیابی قرار

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر معاہدے کا خیرمقدم، امن کے قیام کو بڑی کامیابی قرار اسلام آباد شمشاد مانگٹ وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر میں حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے…

جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر اور حکومت کے درمیان معاہدہ، تمام مطالبات تسلیم

جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر اور حکومت کے درمیان معاہدہ، تمام مطالبات تسلیم اسلام آباد شمشاد مانگٹ جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد جموں و کشمیر اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں تمام مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں۔…