اسٹیٹ بینک میں 243 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں ، آڈیٹر جنرل کی چونکا دینے والی رپورٹ جاری

اسٹیٹ بینک میں 243 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں ، آڈیٹر جنرل کی چونکا دینے والی رپورٹ جاری اسلام آباد شمشاد مانگٹ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مالی امور میں 243 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا ہے۔…

مولانا فضل الرحمان کی دوحہ میں حماس کے دفتر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

مولانا فضل الرحمان کی دوحہ میں حماس کے دفتر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت اسلام آباد ولی الرحمن جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دوحہ، قطر میں حماس کے دفتر پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سوشل…

انٹرنیشنل ویمن پولیس ایوارڈ 2025 پاکستان کی ایس پی عائشہ بٹ کے نام

ایس پی عائشہ بٹ نے پاکستان کا نام روشن کر دیا، انٹرنیشنل ویمن پولیس ایوارڈ 2025 حاصل لاہور پنجاب پولیس کی باہمت اور فرض شناس خاتون افسر ایس پی عائشہ بٹ نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کر دیا۔ انہیں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف…

 قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں ، ٹرمپ

 قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں ، ٹرمپ واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا تھا، ان کا اس میں کوئی کردار نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ…

 دوحہ پر اسرائیلی حملے ریاستی دہشتگردی ہیں ، بھرپور جواب دیں گے ، وزیراعظم قطر

 دوحہ پر اسرائیلی حملے ریاستی دہشتگردی ہیں ، بھرپور جواب دیں گے ، وزیراعظم قطر دوحہ قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا ہے کہ دوحہ پر اسرائیل کے حملے ریاستی دہشتگردی ہیں اور ان کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ اسرائیلی حملے…

چودھری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

اینٹی کرپشن عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی لاہور اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کر لی۔ ان کے وکیل نے مؤقف…

شراب برآمدگی کیس ، علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری…

ترکیہ کے وزیردفاع یاسر گولر کی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات ، دفاع سمیت دیگر امور پر تبادلہ…

ترکیہ کے وزیردفاع یاسر گولر کی وزیر دفاع خواجہ محمد   آصف سے ملاقات ، دفاع سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال اسلام آباد ترکیہ کے وزیردفاع یاسر گولر نے آج اسلام آباد میں  وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے  ملاقات کی۔ دونوں اطراف نے پاکستان اور…

حافظ نعیم الرحمان کا قطر میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، یوم احتجاج کا اعلان

حافظ نعیم الرحمان کا قطر میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، یوم احتجاج کا اعلان لاہور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے قطر میں حماس کے رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے "شرمناک دہشتگردی" قرار دیا ہے۔…

رانا ثنا اللہ کی سینیٹ ضمنی انتخاب میں کامیابی، مسلم لیگ (ن) کی سینیٹ میں نشستوں کی تعداد 21 ہوگئی

رانا ثنا اللہ کی سینیٹ ضمنی انتخاب میں کامیابی، مسلم لیگ (ن) کی سینیٹ میں نشستوں کی تعداد 21 ہوگئی تحریک انصاف کا سینیٹ بائیکاٹ سیاسی کمزوری کا اظہار، رانا ثنا اللہ کی کامیابی نے مسلم لیگ (ن) کی پوزیشن مزید مستحکم کی لاہور پاکستان…