ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کرلی ، امریکی اخبار کا دعویٰ

ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کرلی ، امریکی اخبار کا دعویٰ واشنگٹن امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ امریکی حکام…

ایران میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز میں اشک آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے

ایران میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز میں اشک آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے اسلام آباد شمشاد مانگٹ ایران میں پھنسے پاکستانی خصوصی پرواز میں ترکمانستان کے دارالحکومت  اشک آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے ایران…

امریکا کو ’’نئے چوکیدار‘‘ کی تلاش

امریکا کو ’’نئے چوکیدار‘‘ کی تلاش مظہرعباس موجودہ ایران اسرائیل جنگ کے تناظر میں چند دن پہلے مجھے 1979کے ان ’پاکستانی پیپرز‘ کو دوبارہ دیکھنے کا موقع ملا تو اندازہ ہوا کہ دراصل امریکا آخر ایران سے چاہتا کیا ہے، یہ وہی پیپرز ہیں جو…

غزہ میں خوراک کے متلاشی ہجوم پر اسرائیلی ٹینکوں کی فائرنگ، 59 فلسطینی شہید

غزہ میں خوراک کے متلاشی ہجوم پر اسرائیلی ٹینکوں کی فائرنگ، 59 فلسطینی شہید اس سے قبل بھی مختلف علاقوں میں 14 فلسطینی شہید ہوئے جس سے ایک ہی دن میں شہید ہونے والوں کی تعداد 73 ہو گئی غزہ اسرائیلی فوج کے ٹینکوں نے جنوبی غزہ کے…

آئی ایم ایف سے قرضے لے کر کب تک ملک چلائیں گے؟ چیئرمین نیب

آئی ایم ایف سے قرضے لے کر کب تک ملک چلائیں گے؟ چیئرمین نیب اسلام آباد شمشاد مانگٹ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضے لے کر کب تک ملک چلائیں گے؟  انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

ایران اسرائیل کشیدگی ، پاکستان میں ایرانی پیٹرول کی غیر قانونی ترسیل بند

ایران اسرائیل جنگ ، پاکستان میں ایرانی پیٹرول کی غیر قانونی ترسیل بند ہوگئی کوئٹہ ایران اور اسرائیل میں جنگ کے باعث ایرانی سرحد سے غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں ایرانی پیٹرول کی ترسیل بند ہوگئی۔ ایرانی پیٹرول کی ترسیل بند ہونے سے…

ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی وارننگ دیدی

ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی وارننگ دیدی واشنگٹن امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو دارالحکومت تہران خالی کرنے کی وارننگ دے دی۔ سوشل میڈیا پیغام میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ایران سے کہا تھا کہ نیوکلیئر…

ایران کا جواب مضبوط ، اسرائیل کو پہلی بار بمباری کا پتہ چلا ، مفتی تقی عثمانی

ایران مضبوط جواب دے رہا ہے، اسرائیل کو پہلی بار پتہ چل رہا بمباری کیا ہوتی ہے ، مفتی تقی عثمانی کراچی نامورعالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحد ہوکر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد…

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ کا مبینہ قاتل گرفتار

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ کا مبینہ قاتل گرفتار اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد پولیس نے اسلامک انٹرنیشنل  یونیورسٹی کی  22 سالہ طالبہ ایمان کے قتل میں  ملوث ملزم  کوگرفتارکرلیا۔ یہ  واقعہ رواں سال اپریل کے مہینے…

پشاور یونیورسٹی کے رہائشی کوارٹر سے دو خواتین کی نعشیں برآمد

پشاور یونیورسٹی کے رہائشی کوارٹر سے دو خواتین کی نعشیں برآمد  پولیس کے مطابق دونوں خواتین کا تعلق مسیحی برادری سے ہے پشاور ولی الرحمن پشاور یونیورسٹی کے ایک رہائشی کوارٹر سے دو خواتین کی پرانی نعشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں…