کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی تباہ کن بیٹنگ ، اسلام آباد یو نائیٹڈ کو 109رنز سے شکست
پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے 26 واں میچ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی تباہ کن بیٹنگ ، رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا ، اسلام آباد یو نائیٹڈ کو 109رنز سے شکست
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس…