پاکستان کی جانب سے غزہ کیلئے100 ٹن امدادی کھیپ روانہ

پاکستان کی جانب سے غزہ کیلئے17ویں کھیپ روانہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 100 ٹن امدادی سامان پر مشتمل کھیپ بذریعہ خصوصی پروازروانہ کی گئی اسلام آباد شمشاد مانگٹ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے…

پاکستان تحریک انصاف کا منگل سے ملک گیر آئینی تحریک کا اعلان

پی ٹی آئی کا منگل سے ملک گیر آئینی تحریک کا اعلان تحریک پرامن اور قانون وآئین میں دائرے میں رہ کر چلائی جائے گی ، اسد قیصر صوابی ولی الرحمن رہنما تحریک انصاف اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف منگل سے ملک گیر…

پاکستان اور ایران کے مابین 13 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ایران کے درمیان 13 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان اور ایران کے درمیان 13 معاہدے اور مفاہمت کی یادداشتیں طے پا گئی ہیں ، وزیراعظم ہاؤس میں معاہدوں اور مفاہمتی…

بھمبر، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردارعبدالقیوم نیازی گرفتار

بھمبر، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردارعبدالقیوم نیازی گرفتار صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیرعبدالقیوم نیازی کے 9 مئی کے کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے ، پولیس بھمبر  آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم…

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کاروائی، 160 کلوگرام مضر صحت گوشت برآمد

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی کاروائی ، 160 کلوگرام مضر صحت گوشت پکڑا گیا اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مضر صحت گوشت کے خلاف کاروائیاں  کی گئیں ، جس کے نتیجے میں 160 کلوگرام مضر صحت گوشت لیجانے والی گاڑی گولڑہ…

استاد العلماء حضرت مولانا سعید اللہ الازہری ہزاروں شاگردوں کی اشکبار آنکھوں کے ساتھ سپردخاک

استاد العلماء حضرت مولانا سعید اللہ الازہری کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں عقیدت مندوں کی شرکت مولانا محمد حمزہ سعید جانشین مقرر اسلام آباد شمشاد مانگٹ استاد العلماء حضرت مولانا سعید اللہ الازہری کی نماز جنازہ، ہزاروں عقیدت  مندوں کی شرکت؛…

بنوں ، فتنہ الہندوستان کا پولیس چوکی پر حملہ ، 1 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

بنوں ، فتنہ الہندوستان کا پولیس چوکی پر حملہ ، 1 اہلکار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک پشاور خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشتگرد حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے، 3 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں…

جے 10 سی نے 200 کلو میٹر دور سے رافیل طیاروں کو نشانہ بنایا،غیر ملکی ادارے کی رپورٹ

جے 10 سی نے 200 کلو میٹر دور سے رافیل طیاروں کو نشانہ بنایا،غیر ملکی ادارے کی رپورٹ پاکستان نے بھارتی ریڈار جام کیے جس سے رافیل کے پائلٹ صورتحال سے لاعلم رہے،بھارتی پائلٹ سمجھ رہے تھے کہ وہ پاکستان کے پی ایل 15 میزائلوں کی رینج سے دور…

ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان ، پاک بھارت  مقابلہ 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا

ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان ، پاک بھارت  مقابلہ 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان کر دیا ہے، ٹورنامنٹ دبئی اور ابوظہبی کے میدانوں میں کھیلا جائے گا۔ اسلام آباد ولی الرحمن ایشین کرکٹ…

لاہور ، ظالم باپ نے نشے کیلئے پیسے نہ ملنے پر سات ماہ کے بیٹے کا گلہ کاٹ دیا

مانگا منڈی میں ظالم باپ نے نشے کیلئے پیسے نہ ملنے پر سات ماہ کے بیٹے کا گلہ کاٹ دیا متاثرہ بچے کو طبی امداد کیلئےاسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں سات ماہ کے کمسن سالار کی حالت تشویشناک لاہور نواحی علاقہ مانگا منڈی میں ظالم باپ نے نشہ کیلئے…