سابق صدرعارف علوی،علی امین گنڈاپور ،عمر ایوب ودیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

سابق صدرعارف علوی،علی امین گنڈاپور ،عمر ایوب ودیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان پر توڑ پھوڑ، ہنگامہ آرائی، کار سرکار میں مداخلت اور پولیس اہلکاروں پر حملے کے الزامات عائد مقدمات کی سماعت 25 جولائی کو مقرر ،ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی…

مدرسے میں چھٹی کرنا مہنگا پڑگیا،استاد کے تشدد سے کم عمر طالبعلم جاں بحق

مدرسے میں چھٹی کرنا مہنگا پڑگیا ، استاد کے تشدد سے کم عمر طالبعلم جاں بحق پولیس نے 2 ملزمان سمیت 11 افراد کو گرفتار کرلیا، مرکزی ملزم مہتمم کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری سوات خیبرپختونخوا کے شہر سوات میں مدرسے میں چھٹی کرنے پر استاد نے…

سیلابی ریلے میں بہنے والے کرنل اور ڈاکٹر بیٹی کا پتہ نہ چل سکا

سیلابی ریلے میں بہنے والے کرنل اور ڈاکٹر بیٹی کا پتہ نہ چل سکا ، رات گئے آپریشن جاری  اسلام آباد شمشاد مانگٹ گھنٹوں گزرنے کے باوجود اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیلابی ریلے میں کار سمیت بہنے والے باپ بیٹی کا…

قرآن اٹھا کر رحم مانگنے والی بیٹی کو بھی نہ بخشا گیا

قرآن اٹھا کر رحم مانگنے والی بیٹی کو بھی نہ بخشا گیا تحریر : لیاقت علی بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں پیش آنے والا حالیہ واقعہ صرف قتل نہیں بلکہ انسانیت کی تذلیل، اسلامی تعلیمات کی توہین اور معاشرتی ضمیر کی موت کا بدترین منظرنامہ ہے۔…

اسلام آباد ، تھانہ کھنہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون ، 4 ملزمان گرفتار ، بھاری مقدار…

اسلام آباد ، تھانہ کھنہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون ، 4 ملزمان گرفتار ، بھاری مقدار میں منشیات و جعلی کرنسی برآمد اسلام آباد شمشاد مانگٹ تھانہ کھنہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کاروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو…

وزیر خزانہ کا کمپٹیشن کمیشن کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار

وزیر خزانہ اورنگزیب خان کا سینٹ میں کمپٹیشن کمیشن کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب خان نے کمپٹیشن کمیشن کی کارکردگی پر اعتماد  کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کمیشن کی نئی مینجمنٹ کے اقدامات…

غزہ میں زندگی دم توڑتی سانسیں ختم ہونے والی ہیں ، اقوام متحدہ

غزہ میں زندگی دم توڑتی سانسیں ختم ہونے والی ہیں ، اقوام متحدہ نیویارک اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں زندگی دم توڑتی سانسیں ختم ہونے والی ہیں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے غزہ کی…

اسلام آباد میں طوفانی بارش ، سیدپور سمیت متعدد علاقے پانی کی زد میں ، گاڑیاں بہہ گئیں ، کروڑوں کا…

اسلام آباد میں طوفانی بارش ، سیدپور سمیت متعدد علاقے پانی کی زد میں ،  گاڑیاں بہہ گئیں ، کروڑوں کا نقصان ، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا اسلام آباد میں طوفانی بارش ہوئی، نشیبی علاقے پانی پانی ہوگئے، سید پور میں 147 ملی میٹر بارش ریکارڈ…

سکیورٹی خدشات ، پنجاب سے بلوچستان شام کے بعد سفر پر مکمل پابندی عائد

سکیورٹی خدشات ، پنجاب سے بلوچستان شام کے بعد سفر پر مکمل پابندی عائد ٹرانسپورٹروں اور شہریوں سے اپیل ہے کہ شام کے وقت سفرسے گریز کریں تاکہ کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے ،عثمان خالد ڈیرہ غازی خان بلوچستان میں مسافروں کے خلاف…

بنگلا دیش طیارہ حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی

بنگلا دیش طیارہ حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی جاں بحق ہونیوالوں میں 25 طلبا، پائلٹ اور استاد  بھی شامل ہے ، بنگلا دیشی وزارت صحت ڈھاکہ بنگلا دیش میں طیارہ حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی۔ بنگلا دیشی وزارت صحت کی جانب…