بجٹ کے آفٹر شاکس ، پاک سوزوکی کا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ
بجٹ کے آفٹر شاکس ، پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد
وفاقی بجٹ 2025-26 کے تحت حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 12.5 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کر دی ہے ۔
ان اقدامات کے بعد پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی…