ساہیوال میں فیملی کو گولیوں سے چھلنی کرنیوالا جواد قمر خیبرپختونخواہ میں ڈی آئی جی ٹریفک تعینات

ساہیوال میں فیملی کو گولیوں سے چھلنی کرنیوالا جواد قمر خیبرپختونخواہ میں ڈی آئی جی ٹریفک تعینات ساہیوال شمشاد مانگٹ ساہیوال میں ایک فیملی کو گولیوں سے چھلنی کرنے والے جواد قمر کو خیبرپختونخواہ میں ڈی آئی جی ٹریفک تعینات کر دیا گیا ہے۔…

اسلام آباد : سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ڈے کیئر سینٹر کا قیام

اسلام آباد شمشاد مانگٹ چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ڈے کیئر سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا جس کا مقصد سی ڈی اے میں کام کرنے والے والدین خصوصا…

جی ٹی روڈ گوجرخان کے قریب اوورسیز پاکستانی کو لوٹ لیا گیا

جی ٹی روڈ گوجرخان کے قریب اوورسیز پاکستانی کو لوٹ لیا گیا گوجرخان شمشاد مانگٹ بیرون ملک سے آنے والوں کو جی ٹی روڈ پر لوٹنے کا سلسلہ دیدہ دلیری کے ساتھ جاری ، اپنے آپ کو سرکاری اہلکار ظاہر کر کے گاڑی جی ٹی روڈ پر رکوا کر لوٹنے والا گینگ…

چیئرمین پی ٹی اے کا عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ایمل ولی خان پر چر س کا سگریٹ پینے کا الزام

اسلام آباد شمشاد مانگٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں اس وقت صورتحال خراب ہوگئی جب چیئرمین پی ٹی اے نے عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ایمل ولی خان پر چر س کا سگریٹ پینے کا الزام لگایا،معاملہ گرم ہونے پر چیئرمین پی ٹی اے نے معافی بھی مانگی لیکن سینیٹر…

کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی اہم کارروائی،بھاری مقدار میں سمگل شدہ صوفہ کلاتھ ودیگر اشیاءبرآمد کرکے قبضہ…

کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی اہم کارروائی،بھاری مقدار میں سمگل شدہ صوفہ کلاتھ ودیگر اشیاءبرآمد کرکے قبضہ میں لے لیں۔ اسلام آباد شمشاد مانگٹ کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے کلکٹرمعین الدین احمد وانی صاحب کو حساس ادارہ سے کی جانب سے اطلاع موصول ھوئی…

بھارت کی رسوائی

10 مئی 2025 کو تاریخ نے ایک نیا موڑ لیا۔ وہ بھارت جو دہائیوں سے خطے میں چودھراہٹ کا خواب دیکھ رہا تھا، اس دن اپنی انا، غرور اور جھوٹے دعووں سمیت زمیں بوس ہوا۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا جواب نہ صرف عسکری میدان میں تھا بلکہ عالمی سطح پر…

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اہم اجلاس، اسلام آباد شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں ہونے والی اب تک…

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اہم اجلاس، اسلام آباد شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں ہونے والی اب تک کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ لیا گیا اسلام آباد شمشاد مانگٹ چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا…

ناقابلِ تسخیر پاکستان

ناقابلِ تسخیر پاکستان لیاقت علی 10 مئی 2025 کو پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا بھرپور جواب دے کر دنیا کو واضح پیغام دیا کہ وہ نہ صرف ایٹمی طاقت رکھتا ہے، بلکہ ہر میدان میں جارح دشمنوں کو جواب دینے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ پاکستان کی فوجی…

اصل امتحان اب شروع ہوا ہے ، آئینہ

اصل امتحان اب شروع ہوا ہے آئینہ ملک فدالرحمن ”تمغہ امتیاز“ یہ جو خاموشی ہے، یہ معمولی نہیں۔ یہ کوئی حادثاتی وقفہ نہیں، یہ وہ لمحہ ہے جو آنے والے کئی برسوں کی بنیاد بن سکتا ہے۔ ہم ایک ایسے دوراہے سے گزرے ہیں جہاں ایک قدم غلط پڑ جاتا تو…

ملتان، ائیرپورٹس پر سمگلنگ کا دھندہ نہ رک سکا ،سمگلنگ روکنے والا ایماندار ایڈیشنل کلکٹر معطل کردیا…

ملتان ، ائیرپورٹس پر سمگلنگ کا دھندہ عروج پر سمگلنگ روکنے والا ایماندار ایڈیشنل کلکٹر معطل کردیا گیا۔ ملتان شمشاد مانگٹ ملتان ائیرپورٹس پر سمگلنگ کا دھندہ بے قابو ہو گیا ، سمگلنگ روکنے والا ایماندار ایڈیشنل کلکٹر معطل کردیا گیا۔…