پارلیمنٹ کیفے ٹیریا کے کھانے سے لال بیگ نکلنے کا معاملہ ، سپیکر کا سخت نوٹس ، ٹھیکہ منسوخ

سپیکر کا پارلیمنٹ کیفے ٹیریا کے کھانے سے لال بیگ نکلنے پرسخت نوٹس، ٹھیکہ منسوخ اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کیفے ٹیریا کے کھانے سے لال بیگ نکلنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ کا کنٹریکٹ منسوخ کر دیا۔…

 شبلی فرازاورعمر ایوب سمیت 9 ارکان پارلیمان نا اہل قرار ، الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

 شبلی فرازاورعمر ایوب سمیت 9 ارکان پارلیمان نا اہل قرار ، الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد شمشاد مانگٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب سمیت 9…

تنخواہ نہ ملنے پر ملازم کا احتجاج ، آفس کے باہر بسترہ لگا کر فٹ پاتھ پر سو گیا

تنخواہ نہ ملنے پر ملازم کا احتجاج ، آفس کے باہر بسترہ لگا کر فٹ پاتھ پر سو گیا پونے بھارت میں تنخواہ نہ دینے پر ملازم آفس کے باہر فٹ پاتھ پر سو گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست پونے میں ایک شخص فٹ پاتھ پر سو…

کمپٹیشن کمیشن کی فرٹیلائزر سیکٹر پر تجزیاتی رپورٹ جاری ، اسٹیک ہولڈر سے رائے طلب

کمپٹیشن کمیشن نے فرٹیلائزر سیکٹر پر تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی، اسٹیک ہولڈر سے رائے طلب اسلام آباد شمشاد مانگٹ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان میں فرٹیلائزر انڈسٹری میں مقابلہ کے رجحان پر جائزہ رپورٹ جاری کی ہے ۔ رپورٹ اسٹیک ہولڈرز…

ایف آئی اے کا بحریہ ٹاؤن کے فنانشل ریکارڈ اور ادائیگیوں کی فائلز کی ریکوری کیلئے چھاپہ

ایف آئی اے کا بحریہ ٹاؤن کے فنانشل ریکارڈ اور ادائیگیوں کی فائلز کی ریکوری کیلئے چھاپہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات سے منسلک چھپائی گئی دستاویزات نجی فلاحی اسپتال کی عمارت سے برآمد اسلام آباد ایف آئی اے نے بحریہ ٹاؤن کے فنانشل ریکارڈ اور…

بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کا فروری2026 میں عام انتخابات کا اعلان

بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کا فروری2026 میں عام انتخابات کا اعلان ہم سب کل سے ذہنی طور پر تیاریوں کا آغاز کررہے ہیں ، ڈاکٹر محمد یونس ڈھاکہ بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے آئندہ سال فروری میں عام انتخابات…

5 اگست یومِ استحصال کشمیر ، بھارت کی جارحیت کو کشمیری عوام نے مسترد کر دیا ہے ، الطاف احمد بٹ

5 اگست یومِ استحصال کشمیر ، بھارت کی جارحیت کو کشمیری عوام نے مسترد کر دیا ہے ، الطاف احمد بٹ اسلام آباد شمشاد مانگٹ چیئرمین جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019…

ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کیلئے تاریخ مقرر 

ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کیلئے تاریخ مقرر  پراپرٹیزکی نیب نیلامی 7 اگست 2025ء نیب راولپنڈی آفس، جی سکس ون اسلام آباد میں ہوگی اسلام آباد شمشاد مانگٹ قومی احتساب بیورو نے ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کیلئے تاریخ مقرر کردی …

اسلام آباد ، جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی لینڈ مافیا نے حکومت کی رٹ چیلنج کردی  ، سیل توڑ کر انتظامیہ کو…

اسلام آباد ، جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی لینڈ مافیا نے حکومت کی رٹ چیلنج کردی  ، سیل توڑ کر انتظامیہ کو للکار دیا دفتر کے اندر دوبارہ بیلٹنگ، سڑکوں کی نشاندہی اور پلاٹس کی تقسیم جیسے غیر قانونی اقدامات جاری ہیں، جبکہ شہریوں کو جعلی دستاویزات تھما…

مظاہرین سے مذاکرات کرکے احتجاج ختم کرایا جائے ، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈپٹی کو مظاہرین سے مذاکرات کرکے احتجاج ختم کرانے کی ہدایت اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو وفاقی دارالحکومت میں مظاہرہ کرنے والے افراد سے مذاکرات کر کے احتجاج ختم…