کوئٹہ ، یکے بعد دیگرے دو دھماکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ ، یکے بعد دیگرے دو دھماکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کوئٹہ کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے رپورٹ ہوئے جس میں پولیس چوکی اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تاہم ان دھماکوں میں کوئی…

سری لنکا ، سیلاب سے 123 اموات، عالمی مدد کی اپیل

سری لنکا ، سیلاب سے 123 اموات، عالمی مدد کی اپیل کولمبو سری لنکا نے سائیکلون ’ڈٹوا‘ کے باعث شدید بارشوں اور سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 123 تک پہنچنے کے بعد بین الاقوامی مدد کی اپیل کی ہے، اور 130 افراد لاپتا بھی بتائے گئے۔ ڈیزاسٹر…

مستند اورمکمل سفری دستاویزات والے مسافروں کو بیرونِ ملک سفر سے  نہیں روکا جائے گا ، محسن نقوی

مستند اورمکمل سفری دستاویزات والے مسافروں کو بیرونِ ملک سفر سے  نہیں روکا جائے گا ، محسن نقوی اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ہفتہ کے روز اسلام آباد ایئرپورٹ کے دورے کے بعد کہا ہے کہ جن مسافروں کے پاس مستند اور…

افغانستان میں دہشت گردی کے مراکز اور دہشت گرد تنظیموں کی قیادت موجود ہے ، ترجمان پاک فوج

افغانستان میں دہشت گردی کے مراکز اور دہشت گرد تنظیموں کی قیادت موجود ہے ، ترجمان پاک فوج راولپنڈی شمشاد مانگٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ طالبان رجیم کا…

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا این ایچ اے کےکرپٹ افسران کو ڈی چوک میں لٹکانے کا مطالبہ

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا این ایچ اے کےکرپٹ افسران کو ڈی چوک میں لٹکانے کا مطالبہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ سینیٹ ذیلی کمیٹی مواصلات میں سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) افسران کو بدعنوانی اورکرپشن کے الزامات کی…

صوابی : خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

صوابی : خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش صوابی ولی الرحمن خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں گاؤں سلیم خان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیا ہے۔ اس حوالے سے باچا خان میڈیکل…

پاکستان آئیڈل : گھر کی کفیل ایم فل طالبہ ماہم طاہر جیت کیلئے بے قرار

پاکستان آئیڈل : گھر کی کفیل ایم فل طالبہ ماہم طاہر جیت کیلئے بے قرار رحیم یار خان رحیم یار خان کی تحصیل خانپور سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت نوجوان گلوکارہ ماہم طاہر نے اپنی سریلی آواز اور دلکش انداز سے ہر سننے والے کو متاثر کیا ہے۔…

صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح اول ہے ، اویس لغاری

صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح اول ہے ، اویس لغاری اسلام آباد ولی الرحمن وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں تمام شعبوں میں بہتری کے اقدامات جاری ہیں، صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ترجیح اول…

حکومت کو بانی پی ٹی آئی سے کوئی خوف نہیں ، رانا ثناء اللہ

حکومت کو بانی پی ٹی آئی سے کوئی خوف نہیں ، رانا ثناء اللہ اسلام آباد شمشاد مانگٹ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کو بانی پی ٹی آئی سے کوئی خوف نہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں…

نومبر میں مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد، ایل ایس ایم اور آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ، وزارت خزانہ کی…

نومبر میں مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد، ایل ایس ایم اور آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ، وزارت خزانہ کی رپورٹ اسلام آباد ولی الرحمن وزارت خزانہ کے مطابق نومبر میں مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ ہے، ایل ایس ایم سیکٹر اور…