ملک کے مختلف حلقوں میں ضمنی الیکشن ، سکیورٹی کے لیے فوج تعینات

ملک کے مختلف حلقوں میں ضمنی الیکشن ، سکیورٹی کے لیے فوج تعینات

اسلام آباد

شمشاد مانگٹ

وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کے لیے فوج تعینات کردی۔

ہری پور این اے 18،فیصل آباد این اے 96، این اے 104 پر ضمنی الیکشن اتوار کو ہو گا جب کہ ساہیوال این اے 143 ڈی جی خان این اے 185 لاہور این اے 129 پر بھی فوج تعینات ہو گی ۔

دوسری جانب وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کرکے متعلقہ حکام کو کاپیاں ارسال کر دیں

Comments are closed.