پی ٹی آئی رہنماؤں پر مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں پر ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج کر لیا

مقدمہ دفعہ 144 اور PAPO ایکٹ 2024 کی خلاف ورزی پر تھانہ سیکرٹریٹ میں درج

پی ٹی آئی کے پارلیمنٹرینز اور کارکنوں پر نعرہ بازی اور راستے بند کرنے کا الزام، ایف آئی آر

مقدمے میں فائرنگ، سرکاری گاڑی کو نقصان اور وردیاں پھاڑنے کی دفعات شامل،ایف آئی آر

دو ملزمان کو موقع سے گرفتار، متعدد افراد فرار ہو گئے، ایف آئی آر

واقعہ پارلیمنٹ لاجز کے عقب اتاترک ایونیو لنک روڈ پر پیش آیا, ایف آئی آر

ایف آئی آر میں انسدادِ دہشت گردی اور دیگر سنگین دفعات بھی شامل

پولیس نے مقدمے کی تفتیش شروع کر دی، مزید گرفتاریوں کا امکان۔

Case registered against PTI leaders

Comments are closed.