Browsing Category

کالم

کرکٹ کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے گا

تحریر: اعجازعلی ساغر اسلام آباد چیمپئنز ٹرافی اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے جس کا میزبان پاکستان تھا اور بدقسمتی سے پاکستان کوئی میچ بھی نہ جیت سکا بھلا ھو بارش کا جس نے بنگلہ دیش کیخلاف ایک پوائنٹ دلادیا ورنہ یہ میچ بھی ہم ہار جاتے…

جامعہ ہری پور میں ایک یادگار دن

شاہد اعوان، بلاتامل ہری پور یونیورسٹی کے رئیس اعظم پروفیسر ڈاکٹر شفیق الرحمٰن اسم بامسمیٰ واقع ہوئے ہیں ان کی مشفق طبیعت کی حدت ہر ملنے والے پر یوں عیاں ہوتی ہے جیسے صرف وہی اس کا حقدار ہو اور یہ وصف سوائے اللہ کی توفیق کے ممکن ہی…

پٹوار سیکرٹریٹ

پٹوار سیکرٹریٹ شاہد اعوان، بلاتامل 21ویں صدی میں دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے کہ ہمارے ایسے دو صدیاں دیکھنے والے انگشت بدنداں ہیں کہ ابھی ہم نے اور کیا کیا ”مناظر“ دیکھنے ہیں۔ موجودہ دور میں جو چیز دل دکھاتی ہے وہ سوشل میڈیا کے ذریعے…

فون کالز ریکارڈنگ کا معاملہ

(تحریر: عبدالباسط علوی) قومی سلامتی کے شعبے میں ریاست مخالف عناصر کی فون کمیونیکیشن کی نگرانی اور روک تھام خطرات کو روکنے، انٹیلی جنس معلومات اکٹھا کرنے اور قومی مفادات کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ دنیا بھر میں حکومتیں قانونی فریم…

بجلی کے ظالمانہ بل اور غریب عوام

تحریر: خالد چوہدری بجلی کی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے آئی ایم ایف کی ڈائریکشن پر بجلی کے بلوں میں اتنے زیادہ ٹیکس شامل کر دیئے ہیں کہ عوام اور تاجروں کی چیخیں نکل گئی ہیں۔ کاروباری حالات سب سے نچلی سطح پر ہیں۔ بجٹ میں بھی دیگر ٹیکسوں کی بھر…

پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش کے اصل حقائق ۔

پاک پی ڈبلیو ڈی کے مختلف منصوبوں میں قومی خزانہ سے کھربوں روپے کرپشن کی نذر ہوئے. تحقیقات کرنے اور ثبوتوں کو منظر عام پر لانے کے بجائے کرپشن کا ہی الزام لگا کر پاک پی ڈبلیو ڈی کی بندش ایک غیر دانشمندانہ ہی نہیں بلکہ مجرمانہ حکومتی فیصلہ…

ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ: ﭼﯿﻠﻨﺠﺰ ﺍﻭﺭ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯾﺎﮞ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺤﺴﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ

ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺩﻥ 26 ﺟﻮﻥ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﺸﮧ ﺍﻓﺰﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺩﻥ ﺍﻓﺮﺍﺩ، ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﭘﺮ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻀﺮ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﺭﻭﺷﻨﺎﺱ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﮨﻢ…

ہمارے سپہ سالار سیسہ پلائی دیوار

ہمارے ہاں مٹھی بھر مخصوص، منحوس اورمایوس ”لوگ“ ریاست اورمعاشرت کیلئے”روگ“ بنے ہوئے ہیں۔ان افراد کا ریاست سمیت ریاستی اداروں سے اظہارِ بیزاری ان کی پراگندہ اور پست ذہنیت کوظاہرکرتا ہے۔ریاست اپنے دوام اوراستحکام کیلئے ان بدبودار بونوں کیخلاف…

حج کے مناسک، موسمی تغیرات اور عازمین کو درپیش مسائل

محمد محسن اقبال گرمی کی شدید لہر دنیا بھر میں ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے، جو مختلف براعظموں میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کر رہی ہے۔ حالیہ برسوں میں دنیا کے بیشتر علاقوں میں بے مثال درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے جو روایتی طور پر شدید گرمی کے لیے…

بشکیک واقعہ پر کرغز حکومت معافی مانگے

تحریر: اعجازعلی ساغراسلام آباد 20 دسمبر 1991 کو پاکستان ترکی کے بعد وہ دوسرا ملک تھا جس نے کرغزستان کو تسلیم کیا خانہ بدوشوں جیسی زندگی گزارنے والی کرغزستان کی عوام جو چاروں طرف سے پہاڑوں سے ڈھکی ھوئی ہے جہاں آدھی سے زیادہ عوام غربت کی…