Browsing Category

مسائل

سردار تنویر الیاس کی سوسائٹی پر بڑا الزام: این او سی اور زمین کے بغیر رقوم وصول، متاثرین کا احتجاج

سردار تنویر الیاس کی سوسائٹی تاج ریزیڈنشیا کے پاس این او سی اور زمین موجود نہیں لیکن پیسے وصول کر لیے متاثرین کی جانب سے سردار تنویر الیاس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ پانچ سال سے رقوم ادا کی گئیں لیکن پلاٹ نہیں دیے گئے،متاثرین سردار تنویر…

سی ڈی اے افسران کے عزیز کا انتقال، مزدور یونین کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس

سی ڈی اے پبلک ریلیشنز ڈائریکٹوریٹ کے ایڈمن آفیسر چوہدری ذوالفقار علی، روڈ ڈائریکٹوریٹ کے سپروائزر چوہدری نثار علی، مینٹیننس ڈائریکٹوریٹ کے چوہدری افتخار علی، اسٹریٹ لائٹ ڈویژن کے قاری وقار علی کے بھائی اور مزدوریونین سوشل میڈیا چوہدری شاہد…

گھریلو ملازمہ کو عدالت نے چوری کے مقدمہ سے بری کر دیا

اسلام آباد کی عدالت نے گھریلو ملازمہ کو تقریباً 25 کروڑ روپے مالیت کی چوری کے مقدمہ سے بری کر دیا۔ گھریلو ملازمہ رخسانہ بی بی گھر سے 4 لاکھ روپے، 5 لاکھ برطانوی پاؤنڈز اور 5 لاکھ سعودی ریال کی چوری کا مقدمہ درج تھا جبکہ دوران تفتیش برآمدگی…

سی ڈی اے کا عوامی سہولیات کی فراہمی کے لئے بڑا اقدام

سیکٹر G-7 کھڈا مارکیٹ سے متصل پبلک پارک سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے آپریشن کا آغاز. اسلام آباد کے ماسٹر پلان کے مطابق سیکٹر G-7 کھڈا مارکیٹ کے ساتھ واقع اراضی پبلک پارک کے لئے مختص ہے، جس پر عرصہ دراز سے آٹو ورکشاپس سے وابستہ مکینکس اور…

مزدوررہنماء قموس گل خان خٹک کے انتقال پر پاکستان ورکرزفیڈریشن کے عہدیداران کا اظہار تعزیت

مزدوررہنماء قموس گل خان خٹک کے انتقال پر پاکستان ورکرزفیڈریشن کے عہدیداران کا اظہار تعزیت۔ پاکستان مزدور تحریک کے سرگرم رہنما قموس گل خان خٹک انتقال کر گئے۔ مرحوم نے مزدوروں کے لیے لازوال اور بے پناہ خدمات سرانجام دیں، جنہیں ہمیشہ سنہری…

بارکھان میں کرش پلانٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3 مزدور اغوا، پولیس چوکی پر بھی حملہ

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سیکیورٹی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوگئی جب نامعلوم مسلح افراد نے زرغون کنسٹرکشن کمپنی کے کرش پلانٹ (سنگ شکن پلانٹ) پر رات گئے شدید حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں نے پہلے پلانٹ پر فائرنگ کی اور وہاں موجود موسیٰ…

ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی کوئٹہ کی انسانی اسمگلرز کے خلاف کامیاب کارروائی

ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی کوئٹہ کی انسانی اسمگلرز کے خلاف کامیاب کارروائی گرفتار ایجنٹ کا افغانستان میں موجود ایجنٹوں کے ساتھ رابطوں کا انکشاف کوئٹہ: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (AHTC) کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ…

لوک ورثہ کی ڈپٹی ڈائریکٹر کے خلاف مقدمہ درج

وفاقی دارالحکومت میں وزارت قومی تاریخ و ادبی ورثہ کے ذیلی ادارے لوک ورثہ کی معروف ڈپٹی ڈائریکٹر خاتون کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے،وزارت سمیت وزیراعظم ہاوس میں بھی پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے،معلومات کے مطابق…

تھانہ ترنول کے علاقے میں نجی گھر میں مبینہ غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری کا انکشاف

اسلام آباد: تھانہ ترنول کے علاقے میں نجی گھر میں مبینہ غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری کا انکشاف ذرائع کے مطابق گزشتہ شب قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سیکٹر جی-16 میں واقع ایک نجی گھر پر چھاپہ مارا، جہاں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کا…

راجہ محمد رفیق کیانی مرحوم کی زندگی سی ڈی اے ملازمین کی فلاح و بہبود اور ادارے کی ترقی کے لیے وقف…

راجہ محمد رفیق کیانی مرحوم کی زندگی سی ڈی اے ملازمین کی فلاح و بہبود اور ادارے کی ترقی کے لیے وقف تھی۔ سید نیئر حسین بخاری الحاج راجہ محمد رفیق کیانی کی مزدوروں کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ چوہدری محمد یٰسین سی ڈی اے مزدور یونین کے…