Trending
- اسلام آباد ، ماڈرن بس اسٹینڈ پر افغانی ہاکروں کا حملہ، 7 افراد زخمی، پولیس کی کارروائی پر احتجاج
- حیدرآباد ، پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 6 افراد ہلاک ، 7 شدید زخمی
- اسلام آباد ، صحافیوں پر حملوں کا سلسلہ تھم نہ سکا،معروف صحافی قاسم منیر قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ، ہسپتال منتقل
- وزیراعظم شہباز شریف اور شاہ اردن کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
- انٹرپول نے مونس الٰہی کے ریڈ وارنٹ کا معاملہ نمٹایا، گرفتاری کی کوششوں کو ناکامی کا سامنا
- لاہور، ظالم بیوی نے شوہر کو قتل کرکے کچن میں دفن کر لیا، دو ماہ تک کھانا بناتی رہی
- اسلام آباد خودکش حملے کے بعد آن لائن بائیک رائیڈرز کی رجسٹریشن لازمی قرار ، راولپنڈی میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کا کچہری چوک وائڈننگ منصوبے پر شدید تحفظات ، وکلاء کے چیمبرز کے تحفظ کے لیے تحریک شروع کرنے کی دھمکی
- اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، صدر و وزیراعظم کا استقبال
- روس کی پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش
Browsing Category
عدالت اور جرم
شیخ رشید احمد اغوا کیس ،ہائی کورٹ نے راولپنڈی پولیس کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا
راولپنڈی(زورآور نیوز) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی مبینہ اغوا کیس پر پولیس کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید احمد،…
مبینہ آڈیو لیکس کا معاملہ،ایف آئی اے کے بشریٰ بی بی کے طلبی کے سمن معطل کر دئیے گئے
اسلام آباد (زورآور نیوز) مبینہ آڈیو لیکس کا معاملہ،ایف آئی اے کے بشریٰ بی بی کے طلبی کے سمن معطل کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس طلبی نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت…
فیض آباد دھرناکیس ،چیف جسٹس نے نظرثانی کیس سماعت کے لیے مقر ر کر دیا
اسلام آباد (زورآور نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ، چیف جسٹس نے نظر ثانی کیس پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بینچ کی سربراہی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف…
پرویز الہی پر ایک اور مقدمہ درج،محمد خان بھٹی کو غیرقانونی پرنسپل سیکرٹری لگانے کا الزام
اسلام آباد (زورآور نیوز) پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ بجلی مہنگی ہونے کے ذمہ دار شریف برادران ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو پیش کر دیا گیا۔ اس موقع پر پرویز الٰہی…
غیر شرعی نکاح،عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا،اٹک جیل کو حکم دیدیا گیا
اسلام آباد(زورآور نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا۔
سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری کیا،…
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اسلام آباد میں تعینات بدعنوان عملے نے مافیا کے ذریعے شہریوں کو دونوں…
اسلام آباد(ظفر ملک) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اسلام آباد میں تعینات بدعنوان عملے نے مافیا کے ذریعے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا، گاڑیوں کی رجسٹریشن، نمبر پلیٹس بکنگ اور گاڑیوں کی چیکنگ سمیت دیگر امور میں شہریوں کوایجنٹس اور…
کرپشن اور جعلی فائلز بنا کر کروڑوں روپے کمانے والے سی ڈی اے کے 4افسران گرفتار کر لیے گئے
اسلام آباد(ظفر ملک سے )کرپشن کے مقدمہ میں سی ڈی اے کے چار افسران ایف آئی اے نے ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے باہر گرفتار کر لیے ،جمعرات کو مزید جسمانی ریمانڈلیکر مزید تفتیش کی جائے گی،گزشتہ روز سی ڈی اے کے چار افسران عنائت اللہ ، اے ڈی…
احتساب عدالت نے سپریم کور ٹ کے فیصلہ کے بعد شرجیل میمن کا کیس دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا
کراچی(زورآور نیوز) احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے خلاف پونے 6 ارب روپے کے کرپشن کیس پر ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیس کا ٹرائل جہاں رکا تھا وہیں سے شروع کیا جائے گا۔کراچی کی احتساب عدالت میں رہنما پی پی پی اور سابق…
سندھ ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا
کراچی(زورآور نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی حراست اور گمشدگی کے خلاف کیس کی سماعت کی، سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو مقدمہ درج…
توڑ پھوڑ کیس،عمران خان اور شیخ رشید کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد سیشن کورٹ نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ…