Browsing Category

عدالت اور جرم

بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس میں عمران خان سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(زورآورنیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح سے متعلق کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بھی نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انتظامی معاملات چلانے کیلئے واٹس اپ گروپ تشکیل دے دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انتظامی معاملات چلانے کیلئے واٹس اپ گروپ تشکیل دے دیا۔ذرائع کے مطابق واٹس اپ گروپ میں سپریم کورٹ کی رجسٹرار جزیلہ سلیم کو شامل کیا گیا ہے، گروپ میں ایڈیشنل رجسٹرارز اور…

چیف جسٹس نے ایک دن میں تین کیس نمٹا دیئے ،سی ڈی اے ملازم کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے معمول کے کیس سننا شروع کر دیئے ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے آج سے معمول کے کیس سننا شروع کر دیئے، اور ان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 5 میں سے 3 کیسز نمٹا دیئے ہیں۔سپریم…

خصوصی عدالت نے عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات نہ کروانے پر رپورٹ طلب کر لی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات نہ کروانے پر سماعت…

لاہور ہائی کورٹ نے حکم عدولی پر آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔لاہور ہائیکورٹ میں صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی…

سائفر کیس میں عدالت نے عمران خان کی ضمانت کے لیے ایف آئی اے کو نوٹس جار ی کر دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی…

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پہنچ گئے اور انہوں نے گارڈ آف آنر لینے سے…

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پہنچ گئے اور انہوں نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کر دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کرتے ہوئے پولیس کو اپنی ذمہ دل جمی سے ادا کرنے کی…

فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کارروائی براہ راست دکھانے پر اتفاق کر لیا گیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی سماعت براہ راست دکھانے پر اتفاق ہو گیا۔سپریم کورٹ روم نمبر ون میں 5 کیمرے لگا دئیے گئے، پریکٹس اینڈ…

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر ،پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف…

اسلام آباد(زور آور نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی براہ راست نشر کی جارہی ہے اور عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف اپیلوں پر فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور کر لی۔سپریم کورٹ میں پریکٹس…

ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے کیس میں پرویز الہی ایک روزہ ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

لاہور(زورآور نیوز) جوڈیشل مجسٹریٹ نے لاہور ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی پیشی کے موقع پر ضلع کچہری…