Browsing Category

عدالت اور جرم

سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپیشل کورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں…

مجھے ملک عزیز ہے ،غدار ہوں تو پھانسی دیدی جائے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(زور آور نیوز) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ اگر ملک سے غداری کی ہے تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے قبول کروں گا۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کے سلسلے میں شاہ محمود…

سانحہ 9مئی ،عمران خان کو تحقیقاتی ٹیم نے گنہگار قرار دیدیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) سانحہ نو مئی کے سلسلہ میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل کر لی، ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 10 نامزد مقدمات میں گنہگار قرار دے دیا۔ذرائع جے آئی ٹی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف مرکزی مقدمہ…

القادر ٹرسٹ کیس،نیب نے فیصل واوڈا اور علی زیدی کو 14ستمبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کی تحقیقات کے لیے نیب نے سابق وزراء فیصل واوڈا اور علی زیدی کو طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزراء خالد مقبول صدیقی اور فروغ نسیم کو بھی 14…

ڈی سی اسلام آباد نے پرویز الہی گرفتاری پر ایم پی او واپس لے لیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چودھری پرویز الہٰی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے ایم پی او…

القادر ٹرسٹ کیس میں بشریٰ بی بی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی گئی

اسلام آباد(زور آور نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت منظور جبکہ توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیرنے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور 190…

شیخ رشید نے نیب کے خلاف بغاوت کر دی،190ملین پائونڈ کیس میں حاضر ہونے سے انکار

راولپنڈی(زور آور نیوز) 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل میں سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیب تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔سابق وفاقی وزیر کی جانب سے جوابی خط میں کہا گیا ہے کہ القادر ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈز کیس کا کچھ علم…

بے نظیر بھٹو کی حکومت گرانے کا الزام ،سپریم کورٹ نے دو فوجی افسران کی سزائوں کے خلاف اپیل مسترد کر…

اسلام آباد(زور آور نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزائیں برقرار رکھی ہیں۔بینظیر بھٹو کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث افسران کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں سماعت…

عمران خان کی سائفر کیس میں جیل میں سماعت کے نوٹیفکیشن پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت عدالت کے…

عدالت کے حکم کے باوجود سپرنٹنڈٹ اٹک جیل نے عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کروائی

اسلام آباد(زور آور نیوز) سائفر کیس کی سماعت کے لیے قائم خصوصی عدالت نے 15 ستمبر تک چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو…