Browsing Category

عدالت اور جرم

پرویز الہی کیس میں آئی جی اسلام آباد لاہور ہائی کورٹ پیش نہ ہوئے،عدالت برہم

لاہور(زور آور نیوز) ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ آئی جی اسلام آباد کو کسی دوسرے طریقے سے بلانا مناسب نہیں لگے گا، اللہ نے کسی کو عزت دی ہے تو اسے برقرار رکھے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی…

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانتوں پر سماعت،وقفہ کر دیا گیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران وقفہ کر دیا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، دوران سماعت پی ٹی آئی کے…

پشاور ،دھماکہ،ایک اہلکار شہید7زخمی ہوگئے

پشاور(زور آور نیوز) پشاور میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق ورسک روڈ پر ہونے والے دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ترجمان ریسکیو کے مطابق…

سانحہ بلدیہ ٹائون ،دو ملزمان کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد

کراچی(زور آور نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزمان عبدالرحمان بھولا اور زبیر چڑیا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مجرموں کو سزا دینے کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا…

میرے حوالے سے میڈیا نے منفی کردار ادا کیا،درگذر کرتا ہوں،چیف جسٹس

اسلام آباد(زور آور نیوز) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ فروری 2023ء میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے، آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس…

غربت سے تنگ دو بچیوں کے باپ کی خودکشی

راولپنڈی کے علاقے قاسم آباد میں غربت سے تنگ 2 بچیوں کے باپ نے مبینہ  خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت 39 سال کے عرفان صادق کے نام سے ہوئی ہے، عرفان صادق کی لاش دکان میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔ اہل محلہ کے مطابق…

بچوں کی لڑائی میں بڑے کھود پڑے۔ ڈنڈوں، راڈوں کیساتھ حملے میں کئی افراد زخمی

راولپنڈی(عثمان مانگٹ)تھانہ نصیر آباد کے علاقے قاسم آباد نیو کالونی میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کھود پڑے۔ ڈنڈوں، راڈوں کیساتھ حملے میں کئی افراد زخمی، پولیس نے مدعی سست گواہ چست کے مصداق زخمیوں پر ہی ایف آئی آر کاٹ دی۔ تفصیلات کے مطابق…

ایف آئی اے کے ڈالرز مافیاز کے خلاف تابڑ توڑ حملے جاری،361 گرفتار

اسلام آباد(زور آور نیوز) ڈالر کی بڑھتی قیمت و پاکستانی روپے کی بے قدری پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت کی ہدایات پر ایف آئی اے نے کرنسی ایکسچینج کا غیرقانونی کاروبار کرنے والوں سمیت ہنڈی حوالہ اور ڈالر ذخیرہ کر کے مصنوعی قلت پیدا کرنیوالے…

راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، ایک پولیس کانسٹیبل شہید

راولپنڈی کے علاقے روات میں پولیس اورڈاکووں کے درمیان مقابلہ میں ایک کانسٹیبل شہید جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔راولپنڈی پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں 3 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق شہید کانسٹیبل کی شناخت عدیل ظفر کے نام سے…

عدالت عالیہ کے 11ججز کو بلا سود قرضوں کی ادائیگی کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا

لاہور(زور آور نیوز) عدالت عالیہ کے 11 ججز کو بلاسود 36 کروڑ روپے کی قرضے کی منظوری کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری مشکور حسین کی جانب سے دائر کی گئی ہے، درخواست میں چیف سیکرٹری، سیکرٹری فنانس…