Trending
- “ایف آئی اے پشاور زون کا کریک ڈاؤن؛ غیر قانونی شناختی دستاویزات کے حصول میں ملوث 5 افغان شہری گرفتار”
- راولپنڈی میں غیر قانونی افغان باشندوں کی گرفتاری و ڈی پورٹیشن کے لیے 13 تھانوں میں ٹاسک فورسیں قائم
- بنگلہ دیش کے مسلمان ایک ہی امت کا حصہ ہیں ،ختم نبوت کا منکر کافر ہے ، مولانا فضل الرحمن
- اسلام آباد ، ماڈرن بس اسٹینڈ پر افغانی ہاکروں کا حملہ، 7 افراد زخمی، پولیس کی کارروائی پر احتجاج
- حیدرآباد ، پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 6 افراد ہلاک ، 7 شدید زخمی
- اسلام آباد ، صحافیوں پر حملوں کا سلسلہ تھم نہ سکا،معروف صحافی قاسم منیر قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ، ہسپتال منتقل
- وزیراعظم شہباز شریف اور شاہ اردن کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
- انٹرپول نے مونس الٰہی کے ریڈ وارنٹ کا معاملہ نمٹایا، گرفتاری کی کوششوں کو ناکامی کا سامنا
- لاہور، ظالم بیوی نے شوہر کو قتل کرکے کچن میں دفن کر لیا، دو ماہ تک کھانا بناتی رہی
- اسلام آباد خودکش حملے کے بعد آن لائن بائیک رائیڈرز کی رجسٹریشن لازمی قرار ، راولپنڈی میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ
Browsing Category
عدالت اور جرم
مبینہ کرپشن کیس،محمد خان بھٹی نیب کے حوالے کر دیئے گئے
لاہور(زور آور نیوز) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔احتساب عدالت لاہور میں محمد خان بھٹی کو…
القادر ٹرسٹ کیس،فریقین کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دیدی گئی
اسلام آباد(زور آور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں القادر ٹرسٹ کی رجسٹریشن کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد…
چوہدری پرویز الہی کو جوڈیشل حملہ کیس میں جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد(زور آور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
چودھری پرویز الہٰی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج…
پی ڈی ایم حکومت عدالت کی بے توقیری کرنے میں ملوث رہی
اسلام آباد(زور آور نیوز) سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں سابقہ حکومت کی جانب سے تین ججز پر اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عدلیہ کی آزادی پر حملے کے مترادف ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن میں ججز پر…
ناراض بیوی کو منانے کیلئے آنے والے شوہر نے فائرنگ کرکے ساس ، سسر اور سالے کو قتل کردیا
بنوں میں ناراض بیوی کو منانے کیلئے آئے شوہر نے فائرنگ کرکے ساس، سسر اور سالے کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے میریان میں شوہر اپنی بیوی کو منانے کیلئے سسرال آیا، تلخ کلامی پر شوہر نے فائرنگ کردی۔
پولیس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے…
اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ ڈکیتی کی واردات
اسلام آباد تھانہ ائی نائن کی حدود میں صحافیوں کے ساتھ ڈکیتی کی واردات تین نامعلوم ڈکیت اسلحہ کی نوک صحافیوں سے موبائل فون نقدی ودیگر قیمتی اشیا لوٹ کرفرار ہو گئے معلومات کے مطابق صحافی نسیم الغنی۔شیرخان ودیگر نجی ہوٹل پر چائے پی رہے تھےتین…
کچے کے علاقے دورانی مہر سے تین مغوی بازیاب
صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں کچےکے علاقے دورانی مہر سے تین مغوی بازیاب کرالیے گئے۔ذرائع کے مطابق بازیاب کرائے گئے افراد میں مکھی جگدیش کمار، اس کا پوتا جئے دیپ اور ڈاکٹر منیر نائچ شامل ہیں۔ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کا کہنا ہے کہ پولیس کو…
حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں بینک میں 6 ڈاکوئوں کی لوٹ مار
حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں بنک ڈکیتی چھ بامسلح ڈاکووں نے لوٹ مار کی ڈاکووں کے پاس تین موٹرسائکلوں پر چھ بامسلح ڈاکو گارڈکو زخمی کرکہ بنک میں داخل ہوئے ان بامسلح پانچ ڈاکووں کے پاس پستول اورایک کے پاس کلاشنکوف تھی نجی بنک میں دن دیہاڑے ڈاکووں…
نوجوان کے قتل میں ملوث خاتون سمیت 02 افراد گرفتار
وارث خان پولیس کی فوری کاروائی،نوجوان کے قتل میں ملوث خاتون سمیت 02 افراد کو چند گھنٹوں میں تحویل میں لے لیا،ملزمان ثناء اورظہیر نے مقتول ارسلان عرف شانی کو پہلے چھری سے زخمی کیا اورپھر فائر کرکے قتل کیا،ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمہ ثناء…
دہشت گردوں کی مالی معاونت سےمتعلق مقدمات،اسلام آباد میں خصوصی تفتیشی سیل قائم
اسلام آباد پولیس نے دہشتگردی اورانتہاپسندی کی مالی امداد سے متعلق مقدمات کی تحقیقات کے لئے خصوصی تحقیقاتی سیل قائم کیاہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق سیل ان افراد کے خلاف موثر قانونی کارروائی یقینی بنائے گاجو دہشتگردی اورانتہاپسندی کے لئے مالی…