Browsing Category

عدالت اور جرم

امریکی نژاد پاکستانی تاجر کا گھر ڈاکو صاف کر گئے

گوجرانوالہ چوری کی واردات کے دوران نامعلوم چور خالی گھر سے 9 ہزار امریکی ڈالرز، ریال اور زیورات سمیت نقدی چوری کر گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ ایمن آباد کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پیش آیا جہاں امریکی نژاد پاکستانی تاجر ملک اظہر فیملی سمیت…

گھریلو تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

مردان کے علاقے بارہوتی میں گھریلو تنازعے پر مبینہ طور پر ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی ہی نانی، ماموں اور ممانی سمیت 4 سالہ کزن کو قتل کردیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزم کی لاش بھی ملی ہے تاہم ابھی معلوم نہیں ہو سکا کہ ملزم نے…

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

6 کاروائیوں کے دوران 1.6 ٹن سے زائد ممنوعہ کیمیکل اور 21 کلو منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار۔ بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں خیبر کے رہائشی کار سوار کے قبضے سے 100 نشہ آؤر (ایکسٹیسی) گولیاں برآمد۔ مراد میمن گوٹھ کراچی میں گھر پر چھاپے کے دوران 3…

نیب قوانین میں ترامیم،سپریم کورٹ نے سابق حکومت کے گرد پیچ کس دیئے ،فیصلہ جلد متوقع

اسلام آباد(عثمان علی مانگٹ) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا۔نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی…

لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری پرویز الہی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا، عدالت نے مرکزی صدر پی ٹی آئی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب گرفتاری…

اسلام آباد ہائی کو رٹ نے ایمان مزاری کو کسی اور صوبہ میں لے جانے سے روک دیا

اسلام آباد(زور آور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کو دارالحکومت سے باہر لے جانے سے روکنے کے حکم میں پیر تک توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان مزاری کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی…

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

کراچی(زور آور نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو عدالت میں پیش کیا گیا تو پولیس نے عدالت سے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔دریں…

49کروڑ کرپشن والے کا نیب سے بچ کر آزاد ہوجانا سنجیدہ معاملہ ہے۔چیف جسٹس

اسلام آباد(زور آور نیوز) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ 49 کروڑ کرپشن والے کا نیب سے بچ کر آزاد ہوجانا سنجیدہ معاملہ ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نیب ترامیم کیخلاف کیس کی سماعت…

عمران خان کی دہشتگردی کے مقدمات میں ضمانتیں خارج ہونے کے اقدام کو چیلنج کر دیا گیا

لاہور(زور آور نیوز) پی ٹی آئی چیئرمین نے دہشتگردی کے مقدمات میں ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواستوں میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج، تھانہ گلبرگ اور تھانہ سرور روڈ پولیس کو فریق بنایا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی…

نیب کا لاہور ہائی کورٹ کا حکم ماننے سے انکار،چوہدری پرویز الہی کو پیش نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(زور آور نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا…