Browsing Category

عدالت اور جرم

ہیلمنٹ نہ پہننے والے ہوشیار

لاہور (بیورورپورٹ )لاہور ہائیکورٹ نیموٹر سائیکل پرہیلمٹ نہ پہننے والوں کو پانچ ہزار روپے جرمانہ کرنے کا عندیہ دے دیا ۔لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے خلاف دائر درخواستوں پرسماعت کی ، عدالت نے لاہور کی سٹرکوں پر ٹریفک وارڈنز

مارگلہ ہلز زیادتی معاملہ،ابتدائی رپورٹ میں جرم ثابت نہ ہوا

اسلام آباد(وقائع نگار)مارگلہ ہلز کے ٹریل 3 میں 13 جولائی کو پیش آئے واقعے میں خاتون کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی ثابت نہیں ہوئی، خاتون کی درخواست پر تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ درج کیا

سائبر کرائم نے 9ملزمان پکڑ لیے

راولپنڈی(بیورورپورٹ )سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے بلیک میلنگ میں ملوث آن لائن لون ایپس کے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے مطابق چھاپہ مار کارروائیاں فنانشل سروسز کے دفاتر واقع سیدپور روڈ راولپنڈی میں کی

بچہ اغوا کرنے والی خاتون خود اغوا ہو گئی،ریپ کر دیا گیا

لاہور (سپیشل رپورٹر)بچے کے اغوا کی واردات کے دوران خاتون اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔ نگران وزیر اعلی پنجاب نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کے علاقے جنوبی چھائونی میں ساڑھے 4 سالہ یوسف کی بازیابی سے متعلق بازیابی

وفات کے بعد سابق صدر مشرف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(وقائع نگار)سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی درخواست ان کی وفات کے بعد سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔پرویز مشرف نے 2013 کے انتخابات میں کاغذاتِ نامزدگی مسترد کا فیصلہ چیلنج کیا تھا،ان کی سپریم کورٹ میں دائر اپیل پر گذشتہ

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو عدالت نے جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیدیا

لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے نگران حکومت کا عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں سہولیات نہ دینے کا نوٹیفکیشن خلافِ قانون قرار دیا ۔۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بہتر سہولیات فراہم کرنے سے متعلق

عمران خان و بشریٰ بی بی نکاح،عدالت نے سول جج کافیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد(وقائع نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ درخواست گزار

توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

اسلام آباد(وقائع نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن نے جواب دیا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے امجد پرویز دلائل دیں گے، امجد پرویز آج گھریلو

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت شبلی فراز، فرخ حبیب اور حسان نیازی و دیگر رہنماں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پولیس کا پرویز الہی سے دھوکہ،عدالت برہم

لاہور(بیورورپورٹ)پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں میں بد عنوانی کے کیس میں سابق وزیر اعلی پرویز الہی کی رہائی کی روبکار پر جیل حکام کے اعتراض عائد کرنے پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔جیل حکام نے اعتراضات عائد کرتے ہوئے درخواست اینٹی کرپشن کورٹ