Browsing Category

مسائل

باتسلیمات ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات و تعلقات عامہ حکومت پنجاب اٹک

اٹک: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول اجلاس منعقد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعید کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پرائس کنٹرول سے متعلقہ پیرا فورسز اور مجسٹریٹس نے…

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی

سیکٹر 14/1-G میں تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، متعد د غیر قانونی مکانات مسمار آج مورخہ 22 جنوری 2026 کو سیکٹر 14/1-G اسلام آباد میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے ڈائریکٹر جنرل (FGEHA) کیپٹن(ر) محمد ظفر اقبال کی خصوصی ہدایات…

سی سی ڈی پر جعلی مقابلوں کے الزامات بے بنیاد قرار، رپورٹ عدالت میں جمع

پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار دے دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ سی سی ڈی کے قیام کے بعد ڈکیتی ،چوری، قتل، راہزنی کی وارداتوں میں واضح کمی آئی۔ لاہور…

وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان کی تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج…

آج اسلام آباد ہائی کورٹ اسلام آباد میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں سردار یاسر الیاس خان، وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت کی تقرری کو چیلنج کیا گیا ہے جنہیں میاں محمد شہباز شریف نے 9 جولائی 2025 کو تعینات کیا تھا۔ درخواست گزار…

قائداعظم یونیورسٹی گرلز ہاسٹل میں نوجوان کی دراندازی، ملزم گرفتار

گزشتہ رات تھانہ سیکرٹریٹ ایریا کی حدود میں واقع قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل نمبر 5 میں ایک نوجوان دیوار پھلانگ کر داخل ہو گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق نوجوان ہاسٹل کے واش روم میں داخل ہوا، تاہم طالبات…

راولپنڈی میں نالہ لئی کے کنارے غیر قانونی تعمیرات جاری جبکہ ڈی سی و کمشنر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے…

ڈھوک رتہ نالہ لئی کے کنارے غیر قانونی پلازہ تعمیر، ٹی ایم اے اہلکاروں کی ملی بھگت کا انکشاف ڈھوک رتہ نالہ کئی کے کنارے غیر قانونی پلازہ کی تعمیر جاری ٹی ایم اے کے انسپکٹر اور اہلکار صرف کاغذوں میں کارروائی کر رہے ہیں ٹی ایم اے کے بلڈنگ…

مقابلے میں پار کرنے کی دھمکی۔۔۔پولیس اہلکاروں نے شہری سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

لاہور نواب ٹائون میں خود کو سی سی ڈی کا اہلکار ظاہر کرکے شہری سے لاکھوں روپوں لوٹ لئے باوردی اہلکاروں نے شہری کو پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کی دھمکی دیکر لوٹ مار کی مسعود الحق نادر شہری کو 11 دسمبر کی شام نجی یونیورسٹی کے پارکنگ گیٹ کے…

یونان کشتی حادثہ : غفلت اور بدعنوانی پر 13 افسران برطرف، تمام اپیلیں مسترد

یونان کشتی حادثہ : غفلت اور بدعنوانی پر 13 افسران برطرف، تمام اپیلیں مسترد اسلام آباد شمشاد مانگٹ وفاقی وزارت داخلہ نے یونان کشتی حادثہ سمیت غفلت و بدعنوانی پر 13 افسروں کو برطرف کر دیا، سزاؤں کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔ وفاقی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار ہائیکورٹ محمد…

عدالت کا بڑا فیصلہ : شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال

عدالت کا بڑا فیصلہ : شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس بحال راولپنڈی شمشاد مانگٹ انسداد دہشت گردی عدالت نے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت…