Browsing Category

مسائل

CCD چکوال و CCD چکلالہ کی مشترکہ کارروائی، خطرناک اشتہاری ملزم ہلاک

معصوم نوجوان کی زندگی اور مستقبل کے خواب اجاڑنے والا سفاک قاتل انجام کو پہنچا، CCD چکوال و CCD چکلالہ کی مشترکہ کارروائی، خطرناک اشتہاری ملزم ہلاک۔۔۔! جنسی جرائم اور قتل کے سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری کا پولیس مقابلے میں…

بولان : گھر میں دھماکہ ، 3 بچے جاں بحق ، 3 افراد زخمی

بولان : گھر میں دھماکہ ، 3 بچے جاں بحق ، 3 افراد زخمی بولان بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل سنی میں ایک گھر میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے، جن کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس حکام کے مطابق…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت : پاکستان کا اقوامِ متحدہ کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت : پاکستان کا اقوامِ متحدہ کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار اسلام آباد شمشاد مانگٹ دفتر خارجہ نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں منظم انسانی حقوق…

لاڑکانہ ، او پی ایف کالونی میں بچی گٹر میں گر کر جاں بحق 

لاڑکانہ ، او پی ایف کالونی میں بچی گٹر میں گر کر جاں بحق  لاڑکانہ او پی ایف کالونی میں بچی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔ بتایا گیا ہے کہ او پی ایف کالونی میں کھیلتے ہوئے 8 سالہ بختاور کھلے گٹر میں گر گئی،…

بڈیانہ چونڈہ روڈ پر تیز رفتار کار کی لوڈر رکشہ کو ٹکر، 3 مزدور جاں بحق

بڈیانہ چونڈہ روڈ پر تیز رفتار کار کی لوڈر رکشہ کو ٹکر، 3 مزدور جاں بحق پسرور بڈیانہ چونڈہ روڈ پر تیز رفتار کار کی لوڈر رکشہ کو ٹکر، 3 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سودریکے گاؤں کے قریب دو کاروں نے رکشہ کو ٹکر ماری، لوڈر رکشہ…

اسلام آباد پولیس کارروائی ، غیر قانونی طور پر مقیم 539 افغان باشندے گرفتار

اسلام آباد پولیس کارروائی ، غیر قانونی طور پر مقیم 539 افغان باشندے گرفتار اسلام آباد شمشاد مانگٹ اسلام آباد پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم 539 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے غیر قانونی طور پر…

لاہور، جی او آر ون میں پولیس اہلکار گھر میں واردات کے دوران پکڑا گیا

لاہور، جی او آر ون میں پولیس اہلکار گھر میں واردات کے دوران پکڑا گیا لاہور لاہور کے علاقے جی او آر ون میں ایک پولیس اہلکار گھر میں واردات کے دوران پکڑا گیا۔ لاہور پولیس کے مطابق شہریوں نے کانسٹیبل کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر…

راولپنڈی: لڑکی کے بال زبردستی کاٹنے کی ویڈیو وائرل، 3 افراد گرفتار

راولپنڈی: لڑکی کے بال زبردستی کاٹنے کی ویڈیو وائرل، 3 افراد گرفتار راولپنڈی شمشاد مانگٹ راولپنڈی پولیس نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک لڑکی کے بال جبراً کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کیس کا فیصلہ محفوظ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کیس کا فیصلہ محفوظ اسلام آباد شمشاد مانگٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کا فیصلہ…

عدالت میں تلخی : ایمان مزاری کے شوہر اور سرکاری وکیل آمنے سامنے

عدالت میں تلخی : ایمان مزاری کے شوہر اور سرکاری وکیل آمنے سامنے اسلام آباد شمشاد مانگٹ معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس میں ان کے شوہر وکیل ہادی علی چٹھہ کے لیے نامزد کردہ وکیل نے استغاثہ کے…