Browsing Category

عدالت اور جرم

میٹ پروسسنگ یونٹ پر چھاپہ، 2 ہزار کلو گوشت ضبط، یونٹ بند، 2لاکھ جرمانہ عائد

میٹ پروسسنگ یونٹ پر چھاپہ، 2 ہزار کلو گوشت ضبط، یونٹ بند، 2لاکھ جرمانہ عائد ملاوٹ مافیا کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، سرکوبی اور مکمل خاتمے کے لیے کوشاں ہیں، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور شمشاد مانگٹ قانون شکنی اب نہیں، جعلساز…

نوشہروفیروز ، مسلح افراد کا سول جج کے گھر پر حملہ

نوشہروفیروز میں مسلح افراد کی جانب سے سول جج کے گھر پر حملہ وزیرداخلہ سندھ نے ایس ایس پی نوشہروفیروز سے تفصیلات طلب کرلیں کراچی وزیرداخلہ سندھ ضیاء لنجار نے نوشہروفیروز میں مسلح افراد کی جانب سے سول جج کے گھر پر حملے کے واقعے کا نوٹس…

لاہور، آن لائن ٹیکسی سروس ایپ کے ذریعے لوٹ مار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

لاہور، آن لائن ٹیکسی سروس ایپ کے ذریعے لوٹ مار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب سوفٹ ویرآپریٹر ہی نیٹ ورک کا ماسٹرمائنڈ نکلا، 4 ارکان گرفتار، پولیس لاہور لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس ایپ کےذریعے لوٹ مار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا ۔…

کوئٹہ ، پسند کی شادی کا الزام ، بھائیوں نے حاملہ بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

کوئٹہ ، پسند کی شادی کرنے پر بھائیوں نے حاملہ بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا مقتولہ کے بھائیوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ، گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کوئٹہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر ایک اور جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔ لیویز…

شیخوپورہ ، غیر قانونی گردہ پیوندکاری مرکز پر چھاپہ ، 4 ملزمان گرفتار

شیخوپورہ میں غیر قانونی گردہ پیوندکاری کے دوران چھاپہ، 4 ملزمان گرفتار افریقی خاتون نے گردہ تبدیل کروانے کے لیے گروہ کو 70 لاکھ روپے ادا کیے شیخوپورہ شمشاد مانگٹ افریقن خاتون بیٹے کے ہمراہ سوشل میڈیا پر رابطہ کر کے گردہ ٹرانسپلانٹ…

اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم انکشاف

اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم انکشاف سامنے آگیا گھر سے ملنے والے تمام پیالوں میں سمندری نمک موجود تھا کراچی کراچی ڈیفنس کے علاقے سے اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش برآمد ہونے کے کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق…

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

سابق چیف جسٹس کی وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ملٹری کورٹس کے سزا یافتہ ملزمان کو 45 دن گزرنے کے باوجود اپیل کا حق دینے کا قانون نہیں بنایا گیا، مؤقف اسلام آباد شمشاد مانگٹ سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ملٹری کورٹس کے…

بدین میں 22 سالہ لڑکی قتل، باپ، چچا اور دادا گرفتار، ملزمان کا اعتراف جرم

بدین میں 22 سالہ لڑکی قتل، باپ، چچا اور دادا گرفتار، ملزمان کا اعتراف جرم قتل کا مقدمہ سرکاری کی مدعیت میں پی پی سی کی دفعات 302، 311، 34 کے تحت درج کیا گیا کراچی بدین کے علاقے کڑیو گھنور تھانے کی حدود کے گاؤں آدم ابڑو میں ایک افسوسناک…

بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی پر حکم امتناع خارج کرنے کی درخواست پرنوٹس جاری

بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز کی نیلامی پر حکم امتناع خارج کرنے کی درخواست پرنوٹس جاری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر، جسٹس محمد آصف پر مشتمل بینچ نے سماعت کی اسلام آباد شمشاد مانگٹ ہائیکورٹ میں نیب کی بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز نیلامی پر…

بھارت،جعلی سفیر کا 12 پاسپورٹس پر 40 ممالک کا سفر، 20 بینک اکاؤنٹس

بھارت ، جعلی سفیر کا 12 پاسپورٹس پر 40 ممالک کا سفر، 20 بینک اکاؤنٹس جین نے برطانیہ، متحدہ عرب امارات، ماریشس، ترکی، فرانس، اٹلی، بلغاریہ، کیمرون، سوئٹزر لینڈ، پولینڈ، سری لنکا اور بیلجیئم کا دورہ کیا نئی دہلی بھارتی ریاست یو پی کے…