Browsing Category

عدالت اور جرم

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر پتنگ فروشوں کے…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) توقیرمحمدنعیم* ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کے حکم پر پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ خوشاب پولیس کی کامیاب کاروائی پتنگ فروشیوں کے خلاف 06 مقدمات درج ملزمان کے قبضہ سے 164 پتنگیں اور 04 ڈوریں برآمد۔ ترجمان…

بیرون ملک سے آنے والے افغان مسافر کو گرفتار کر لیا گیا

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کاروائی جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے افغان مسافر کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کر دیا ملزم فلائٹ نمبر SV700 کے ذریعے سعودی عرب سے پاکستان پہنچا تھا۔ غلام حضرت نامی افغان ملزم کی جانب…

کلر سیداں پولیس کی کاروائی،مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 08 قمار باز گرفتار

راولپنڈی(زور آور)کلر سیداں پولیس کی کاروائی،مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 08 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 80 ہزار 650 روپے، 10موبائل فونز برآمد۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے…

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اسلام آباد میں ٹاؤٹ مافیا کا راج

اسلام آباد( شبیرسہام سے) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس اسلام آباد میں ٹاؤٹ مافیا کا راج، شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے اس مافیا کی تعداد میں روز بروز اصافہ ہونے لگا۔ ایکسائز آفس میں تعینات کئی افسران و ملازمین نے ان ٹاوٹوں کو اپنے فرنٹ…

پنڈوڑہ چونگی چوک مین IJp روڈ کے پر قبضہ مافیا کا قبضہ سی۔ڈی۔اے حکام سے نوٹس کی اپیل

عوام کا وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے اور منتخب ایم۔این۔اے حنیف عباسی سے تجاوزات کے خاتمے کا مطالبہ اسلام آباد ( ذرائع نمائندہ خصوصی ) مین IJP روڈ پنڈوڑہ چونگی لوہے کے پل کے نیچے اور ارد گرد ناجائز تجاوزات قائم پائپوں اور کنکریٹ…

قلم کاروں ‘ لکھاریوں‘صحافیوں ‘ادیبوں اور شاعروں کی نمائندہ جماعت آل پاکستان رائٹرزویلفیئر ایسوسی…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) قلم کاروں ‘ لکھاریوں‘صحافیوں ‘ادیبوں اور شاعروں کی نمائندہ جماعت آل پاکستان رائٹرزویلفیئر ایسوسی ایشن(اپووا)کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے اپووا کے سرپرست اعلیٰ زبیر احمد انصاری کی زیر سرپرستی…

ایکس اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سب ڈویژن جوڑا کلاں ویسٹ ملک…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سب ڈویژن جوڑا کلاں ویسٹ ملک سرفراز احمد اعوان نے کہا ہے کہ فرض شناس ملازمین کسی بھی محکمے کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نواں سگو کے…

توقیرمحمدنعیم ڈی پی او خوشاب کی زیر نگرانی خوشاب پولیس کی جانب سے…

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) توقیرمحمدنعیم ڈی پی او خوشاب کی زیر نگرانی خوشاب پولیس کی جانب سے خواتین کے حقوق کو اجاگر کرنے اور خواتین پر تشدد اور ہراسمنٹ کی حوصلہ شکنی کرنے کے سلسلہ میں Never Again آگاہی واک۔ واک میں ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان…

خو اتین کے عالمی دن کے موقع پر…

خوشاب( راجہ نورالہی عاطف سے )خو اتین کے عالمی دن کے موقع پرڈپٹی کمشنر ذیشان شبیررانا کی زیر قیادت ڈی پی او آفس سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تک ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔اس مو قع پر ڈی پی او توقیر محمد نعیم بھی موجود تھے۔ریلی میں محکمہ پنجاب…

پٹرولنگ پولیس خالق آباد کی ناجائزاسلحہ کےخلاف کاروائی

خوشاب (خصوصی رپورٹ)پٹرولنگ پولیس خالق آباد کی ناجائزاسلحہ کےخلاف کاروائی. ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس خوشاب رانا غلام مجتبی ا کی ہدایت پر انچارج پوسٹ سب انسپکٹر ملک اسلم حیات اعوان اور شاہدنواز نے دورانِ چیکنگ ایک شخص محمد عرفان ولد خان محمد…