Browsing Category

عدالت اور جرم

عدالت کا وقت ضائع کرنے پر بحریہ ٹائون پر بھاری جرمانہ

اسلام آباد(زورآور نیوز)سپریم کورٹ نے وقت ضائع کرانے پر بحریہ ٹاؤن (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے اور اسے یہ رقم سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) کو ادا کرنے کی ہدایت کی ہے جو کہ مفت…

ابوالقاسم کی قاسم سے بات نہ کرانے پر جیل حکام طلب

اسلام آباد(زورآور نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے کے معاملے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج…

کم عمر ڈرائیورز کا نام سی آر او میں شامل کرنے پر عدالت برہم

لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا نوٹس لیتے ہوئے سی ٹی او لاہور ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ…

شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل شیر افضل مروت کی خیبر پختونخوا میں درج دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ایڈووکیٹ شیر افضل مروت اپنے وکیل نوید حیات ملک کے ساتھ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے رو…

قومی کرکٹرز،سندھ پولیس کے نشانہ پر،آٹھ ہزار لوٹ لیے

کراچی (زورآور نیوز ) سندھ پولیس کی جانب سے قومی کرکٹرز عامر یامین اور صہیب مقصود سے رشوت لینے کا واقعہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر صہیب مقصود اور عامر یامین نے سندھ پولیس پر رشوت لینے کا الزام عائد کردیا، اس حوالے سے صہیب مقصود نے…

اللہ کی قسم ،بشریٰ بی بی اور عمران خان کے دونکاح پڑھائے ،مفتی سعید

اسلام آباد (زورآور نیوز ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی۔ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج قدرت اللہ نے کی۔ درخواست گزار خاور فرید مانیکا کی جانب سے…

کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور (زورآور نیوز) کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔سی ٹی او مستنصر فیروز کا کہنا ہے کہ بغیر لائسنس گاڑی،موٹرسائیکل چلانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔ کم عمر بچوں کو گاڑی، موٹرسائیکل دینے والے بھی کسی معافی…

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کو اعلی عدلیہ لکھنے سے روک دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ کا ایک اور فیصلہ سامنے آیا ہے۔ سپریم کورٹ کو اعلی عدلیہ لکھنے سے روک دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے فیصلہ دے دیا۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آئین میں سپریم کورٹ کیلئے عدلیہ کا لفظ نہیں لکھا گیا۔فیصلے میں…

سائفر سماعت جیل میں ،میڈیا ،عوام کو اجازت،عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کے دوبارہ جیل ٹرائل کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا،…

جیل حکام نے عمران خان کو عدالت پیش کرنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد ( زورآور نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل حکام نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کرلی، عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی پیشی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے…