Browsing Category

عدالت اور جرم

عدالت کا فیصلہ ،نواز شریف کی اپیلیں بحال

اسلام آباد(زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے نوازشریف کی اپیلیں بحال کر دیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر…

آل پاکستان مسلم لیگ نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) آل پاکستان مسلم لیگ نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اے پی ایم ایل نے اپنا انتخابی نشان عقاب بھی واپس مانگ کرنے کی استدعا کر دی ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سیاسی جماعتوں کے…

تیز رفتار سپریم کورٹ کا 34سال بعد فیصلہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے 34 سال بعد ماموں سے بھانجی کو وراثت میں حق دلوا دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے خواتین کے حقوق کو غیرآئینی، غیرشرعی طریقے سے صلب کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی…

استحکام پارٹی کو عقاب کا نشان الاٹ کر دیا گیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا معاملہ،استحکام پاکستان پارٹی کو ’عقاب‘ کا نشان الاٹ کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کے انتخابی نشان سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا…

عدالت نے سابقہ حکومت کے ابھی تک تعینات وفاقی سیکرٹریز کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد (زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابقہ حکومت کے ابھی تک تعینات وفاقی سیکرٹریز کی تفصیلات طلب کرلیں۔جمعرات کو عدالت نے نگران دور حکومت میں الیکشن کمیشن کے حکم پر افسران کے ٹرانسفر کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابقہ…

ہائی کورٹ نے جیل میں عمران خان سہولیات پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(زورآور نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا ہے کہ بتایا جائے جیل میں چیئرمین تحریک انصاف کو کون کون سی سہولیات دی جا رہی ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی چیئرمین پی ٹی…

طلبی کے باجود حاضر نہ ہونے پر 10رہنمائو ں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(زورآور نیوز) انسداددہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑپھوڑ کیس میں مراد سعید، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس حملہ…

دیوار تڑوا دی،کیا کمرہ بھی گرا دیں،سائفر کیس میں جج کا وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد (زورآور نیوز) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی جانب سے شکوے شکایتوں پر جج نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ’سیل کی دیوار تڑوادی، کمرہ بھی تڑوادوں کیا؟‘ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی جانب سے یہ…

شہباز گل پھر اشتہاری قرار

اسلام آباد ( زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گِل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ایک بار پھر سے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ معلومات کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں بغاوت پراکسانے سے متعلق کیس کی سماعت…

نوازشریف کی حفاظتی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع کردی

اسلام آباد (زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگ کے قائد، سابق وزیرِاعظم نوازشریف کی حفاظتی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع کردی۔سابق وزیراعظم نوازشرف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سرنڈر کرنے کے لئے احتساب عدالت سے اسلام آباد…