Browsing Category

عدالت اور جرم

سابق پرنسپل سیکرٹری شہباز شریف کی تقرری ہائی کور ٹ میں چیلنج

اسلام آباد(وقائع نگار)سابق وزیر اعظم میاں محمدشہباز شریف کےسابق اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ورلڈ بنک تعیناتی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے ،عدالت عالیہ نے مذکورہ معاملہ پر تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیا ہے ،گزشتہ روز اسلام آباد کے ایک…

ڈرافٹنگ غلط ہونے پر چیف جسٹس نے وکلا کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے پنجاب میں زمین کی تقسیم کے تنازع کے کیس میں درخواست غیر واضح ہونے پر وکیل درخواست گزار کی سرزنش کر دی اور درخواستوں کی ڈرافٹنگ ٹھیک نہ ہونے پر پاکستان بار اور پنجاب بار کو نوٹس جاری کر دیئے۔چیف جسٹس…

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا،ای سی پی سماعت 13نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(زورآور نیوز) الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیشی پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کی، چیئرمین پی ٹی آئی…

امجد صابری قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی(زورآور نیوز ) معروف قوال امجد صابری کے قتل کے مرکزی ملزم گرفتارکر لیا گیا۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ سے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق قاسم رشید نامی دہشتگرد کو خفیہ اطلاع…

عدالت نے عمران خان کی سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی گئی

اسلام آباد (زورآور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس گل حسن اورنگزیب…

سپریم کورٹ نے عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد ( زورآو ر نیوز) سپریم کورٹ نے عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج کردی ۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔وکیل شاہ خاور کی جانب سے درخواست واپس لینے پر عدالت نے…

احتساب عدالت میں نواز شریف نے سرینڈر کر دیا،ضمانت مل گئی 

اسلام آباد (زورآور نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے احتساب عدالت میں سرینڈ کر دیا۔ نوازشریف احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش ہوئے۔جج محمد بشیر نے نواز شریف کو روسٹرم پر بلایا۔ جج نے محمد بشیر نے نوازشریف…

سائفر کیس ،اخراج مقدمہ کا فیصلہ دو روز میں متوقع

اسلام آباد(زورآور نیوز) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستوں پر فیصلہ رواں ہفتے کے دوران سنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ آئندہ دو سے تین دن میں سنایا جائے…

فوجی عدالتیں مسترد،سپریم کورٹ کاسپریم فیصلہ

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے فوجی عدالتوں میں سویلیز کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجربنچ نے سماعت کی ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی…

ثبوت نہیں ملے،اسحاق ڈار کرپشن فری

اسلام آباد(زورآور نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس میں بری کردیا۔سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس پر جج محمد بشیر…