Browsing Category

عدالت اور جرم

ہائی کورٹ نے نوازشریف کی گرفتاری روک دی،24اکتوبر کو حاضری ضروری

اسلام آباد (زورآور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق…

عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرائی جائے،عدالت کو جیلر کو حکم

اسلام آباد(زورآور نیوز) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو حکم دیا ہے کہ وہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروائیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی، خصوصی عدالت کے…

رجسٹرار آفس نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کی دونوں درخواستوں کو نمبر الاٹ کر دیا

اسلام آباد ( زورآور نیوز ) رجسٹرار آفس نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کی دونوں درخواستوں کو نمبر الاٹ کر دیا ، رجسٹرار آفس نے نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر کوئی اعتراض نہ کیا،سابق وزیراعظم کی درخواستوں پر آج ہی بینچ…

ایف آئی اے نے سائفر کیس میں عمران خان کو ملزم قرار دیدیا

اسلام آباد (زورآور نیوز) سائفر کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے جمع کروائے گئے چالان کا متن سامنے آگیا، جس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ملزم قرار دے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائفر کیس میں ایف…

جناح ہائوس ،عسکری ٹاور،خدیجہ شاہ کی دو مقدمات سے درخواست ضمانت منظور

لاہور (زورآور نیوز) جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔عدالت نے خدیجہ شاہ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی…

ایفیڈرین کیس،حنیف عباسی عدالت سے بری

لاہور(زورآور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو ایفیڈرین کوٹہ کیس سے بری کر دیا۔ حنیف عباسی کی عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی گئی۔لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔ لاہور ہائیکورٹ…

نواز شریف نے حفاظتی ضمانت کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (زورآور نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئیں۔حفاظتی ضمانت کی درخواستیں ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزاؤں کے بعد گرفتاری روکنے کے لیے دائر کی گئیں۔ ن لیگی…

اسحاق ڈار کی کرپشن ،فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(زورآور نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی…

اڈیالہ جیل ،عمران خان کے سیل کی توسیع

اسلام آباد ( زورآور نیوز) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کے سیل میں توسیع کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرنٹینڈنٹ ںے عملدرآمد کرتے ہوئے عمران خان کا سیل 35 فٹ سے تقریبا 60 فٹ تک بڑھا…

سائفر کیس،عمران اور شاہ محمود پرفردجرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد ( زورآور نیوز) سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے خلاف…