Browsing Category

عدالت اور جرم

اسحاق ڈار کی کرپشن ،فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(زورآور نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ہوئی…

اڈیالہ جیل ،عمران خان کے سیل کی توسیع

اسلام آباد ( زورآور نیوز) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کے سیل میں توسیع کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرنٹینڈنٹ ںے عملدرآمد کرتے ہوئے عمران خان کا سیل 35 فٹ سے تقریبا 60 فٹ تک بڑھا…

سائفر کیس،عمران اور شاہ محمود پرفردجرم عائد نہ ہو سکی

اسلام آباد ( زورآور نیوز) سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے خلاف…

کرپشن کا تحفظ ،حکومت نیب ترامیم کی اپیل سپریم کورٹ لے گئی

اسلام آباد (زورآور نیوز) وفاق نے نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف پہلی اپیل دائر کر دی۔وفاق حکومت کی جانب سے مخدوم علی خان نے پریکٹس پروسیجر قانون کے تحت فیصلہ کیخلاف اپیل دائر کی۔اپیل میں فیڈریشن، نیب اور چیئرمین پی ٹی آئی کو فریق بنایا گیا۔…

ملتان: تھانہ لوہاری گیٹ امثلاجات کو یکسو نہ کرنے پر 5 تفتیشی افسران کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

ملتان: تفتیشی افسران اپنے تبادلے کے دوران پینڈنگ چالان بھی ہمراہ لے گئے ملتان: تفتیشی افسران کیخلاف مقدمہ دفعہ 155 سی کے تحت تھانہ لوہاری گیٹ میں درج کیا گیا ملتان: مقدمہ سب انسپکٹر عزیز احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا ملتان: ملزمان میں اے…

ایف سیون شیل پمپ پر گاڑی میں گیس ڈلواتے ہوئے سلنڈر پھٹ گیا

ایف سیون شیل پمپ پر گاڑی میں گیس ڈلواتے ہوئے سلنڈر پھٹ گیا۔ سلنڈر پھٹنے سے دو خواتین، ایک بچے سمیت چار افراد زخمی پولیس نے موقع پر پہنچ چاروں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ دوخواتین ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس…

لاہور کلئیر،اسلام آباد میں نواز اشتہاری

اسلام آباد(ظفر ملک) نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آرہے ہیں، نوازشریف لاہور میں کسی مقدمے میں اشتہاری نہیں ہیں جبکہ اسلام آباد میں وہ مجموعی طور پر تین مقدمات میں اشتہاری قرار دئیے جاچکے ہیں۔28 جولائی 2017 سے اکتوبر 2023 تک نواز شریف…

فیصلہ چیلنج پہلی اپیل دائر

اسلام آباد(زورآور نیوز) سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ چیلنج کردیا گیا ، نیب ترامیم فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی گئی۔ایڈووکیٹ فاروق ایچ نائیک نے عبد الجبار کی طرف سے فیصلہ چیلنج کیا ، درخواست گزار کی جانب سے درخواست میں…

عدالت کا کھڑاک،اجازت دینا ہوگی،جسٹس

لاہور (زورآور نیوز ) عدالت نے لاہور کی ضلعی انتظامیہ کو پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کیلئے 72 گھنٹوں میں متبادل جگہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی لبرٹی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی…

جلسہ کی اجازت نہ ملی،پنجاب حکومت دوغلی

لاہور (زورآور نیوز) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی سی آفس نے پی ٹی آئی کی درخواست پر جواب لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا…