Browsing Category

تفریح

تنہا دنیا کا چکر لگانے کا خواب دیکھنے والی خاتون پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک

امریکا ، تنہا دنیا کا چکر لگانے کا خواب لیکر اڑنے والی خاتون پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک واشنگٹن امریکی ریاست انڈیانا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 44 سالہ ویتنامی پائلٹ این…

انڈر 18 ایشیاء کپ ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا پاکستان کل 9 جولائی کو چوتھا اور پول کا آخری میچ چین کے خلاف کھیلے گا  بیجنگ انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان، بنگلا دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ۔ پاکستان نے…

ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ ، دفاعی چیمپئن اویس منیر کا فاتحانہ آغاز

ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ ، دفاعی چیمپئن اویس منیر کا فاتحانہ آغاز کولمبو ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ 2025 کے پہلے روز پاکستان کے دفاعی چیمپئن اویس منیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے دونوں گروپ میچز جیت لیے…

کاغان ، گلیشیئر کا ایک ٹکڑا بیٹھ گیا ، باپ بیٹے سمیت 3 سیاح جاں بحق

کاغان ، گلیشیئر کا ایک ٹکڑا بیٹھنے سے تصاویر بنوانے والے باپ بیٹا سمیت 3 سیاح جاں بحق مانسہرہ وادی کاغان میں گلیشیئر کا ایک حصہ بیٹھنے سے اس کے نیچے تصویر بنانے والے باپ بیٹے سمیت 3 سیاح جاں بحق ہوگئے۔ یہ واقعہ وادی کاغان میں سوہنی…

کراچی ، فلیٹ سے اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد

کراچی ، فلیٹ سے اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد کراچی کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں رہائشی فلیٹ سےملنے والی لاش  سینیئر اداکارہ عائشہ خان کی ہے، پولیس نے تصدیق کردی۔ پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اداکارہ عائشہ…

گلگت بلتستان ،عطاآباد جھیل میں آلودگی پھیلانے کا الزام ، ہوٹل کا ایک حصہ سیل ، جرمانہ عائد

گلگت بلتستان ،عطاآباد جھیل میں آلودگی پھیلانے کے الزام میں ہوٹل کا ایک حصہ سیل ، جرمانہ عائد حفظان صحت اور ماحولیاتی ضوابط کی تعمیل یقینی بنانے کے لیے عطا آباد جھیل کے کنارے تمام ہوٹلوں کامعائنہ کیاجائے گا ، حکام گلگت ولی…

پُر اسرار اموات سے متعلق فلم کی نمائش کے دوران سنیما گھر کی چھت گِر گئی

پُر اسرار اموات سے متعلق فلم کی نمائش کے دوران سنیما گھر کی چھت گِر گئی ہالی ووڈ کی ہارر فلم کی نمائش کے دوران سینما کی چھت کا حصہ گرنے سے خاتون زخمی ارجنٹینا کے ایک سینما ہال میں حال ہی میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم ’فائنل…

شوبز شخصیات کے افسوسناک رویے ، نادیہ خان بات کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں

شوبز شخصیات کا افسوسناک رویہ ، نادیہ خان بات کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے وقت پاکستانی شوبز شخصیات کے رویے پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں اور ان کی ویڈیو…

ریسکیو 1122 خان پور کا ارتھ ڈے 2025 کے موقع پر آگاہی واک اور شجرکاری مہم کا انعقاد

تحصیل خان پور، 22 اپریل 2025: پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ (ریسکیو 1122) خان پور نے ارتھ ڈے 2025 کے موقع پر "زمین کی پکار – آ مجھے سنوار" کے عنوان سے ایک آگاہی واک اور شجرکاری مہم کا انعقاد کیا۔ اس واک کی قیادت ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر عدیل…