Browsing Category

تفریح

شادی کا لباس کاپی کرنے پر تنازع، ڈیزائنر کا صبور علی کو جواب

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان فیشن انڈسٹری کی مشہور ڈیزائنر فائزہ ثقلین نے شادی کا لباس کاپی کرنے کے تنازع پر ناراض اداکارہ صبور علی کو جواب دے دیا۔ گزشتہ روز اداکارہ صبور علی نے نجی ٹی وی چینل کے ڈراما سیریل  میں ان کی شادی کا جوڑا اور…

شادی کے بعد عورت کی زندگی ختم نہیں ہوجاتی، اقرا عزیز

لاہور (شوبز ڈیسک)  معروف  اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ ہمیں لوگوں کے ذہن سے اس وہم کو نکالنا چاہئے کہ شادی کے بعد عورت کی زندگی ختم ہوجاتی ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی سے عورت کی زندگی ختم نہیں ہوجاتی بلکہ اس کی…

والدہ کی فیاضی پر ان سے لڑائی رہتی ہے’ امر خان

لاہور (شوبز ڈیسک)  معروف اداکارہ امر خان  نے انکشاف کیا ہے کہ ان  اپنی والدہ اداکارہ فریحہ جبین  بہت فیاض ہیں جس پر ان سے میں اکثر لڑتی رہتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں امر خان  اپنی  والدہ سے متعلق بات کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ میری والدہ…

فیصل قریشی پہلی بار پنجابی فلم میں نظر آئیں گے

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف اداکار فیصل قریشی پنجابی فلم مینگو جٹ میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے، فلم اگلے سال عیدالفطر پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ڈائریکٹر ابو علیحہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ایک مکمل ایکشن کامیڈی فلم ہے، اس…

حنا الطاف سے طلاق کی خبروں پر آغا علی کا مبہم بیان سامنے آگیا

کراچی (شوبز ڈیسک)  معروف اداکار و میزبان آغا علی نے اپنی اور اداکارہ حنا الطاف کی طلاق کی خبروں پر مبہم سا  ردعمل دیا ہے۔حال ہی میں آغا علی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کیں جوکہ کسی شادی کی تقریب کے دوران لی گئی…

احسن خان شادی شدہ نہ ہوتے تو پروپوز کردیتی، صبا قمر

لاہور (  شوبز ڈیسک) معروف   اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ اگر اداکار احسن خان شادی شدہ نہ ہوتے تو وہ ان سے شادی کرلیتی کیونکہ وہ انہیں اداکارہ بننے سے قبل بے حد پسند کرتی تھیں لیکن شادی کے لیے پروپوز کرنے میں انہیں دیر ہوگئی۔ صبا قمر…

ناناپاٹیکر کئی برسوں بعد ایک بار پھر تنازع کا شکار ہوگئے

سینئر اداکار ناناپاٹیکر کئی برسوں بعد ایک بار پھر تنازع کا شکار ہوگئے اداکار کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سینئر اداکار کو مداح کے ساتھ غیر مناسب رویے…

اداکارہ اروشی روٹیلا کے ساتھ بالی ووڈ فلم میں ڈیبیو کی پیشکش کی گئی تاہم میں نے انکار کر دیا, فرحان…

فرحان سعید کے ایک انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جو انہوں نے گزشتہ برس دیا تھا، اس میں انہوں نے بالی ووڈ سے فلم کی پیشکش کا انکشاف کیا۔ انہوں نے بتایا کہ جب میں بھارت میں پرفارم کیا کرتا تھا ان دنوں بالی ووڈ سے مجھے…

ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنانے کا منصوبہ

اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنائی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی وڈ اسٹوڈیو اے 24 کی جانب سے ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنانے کے لیے حقوق حاصل کیے گئے ہیں۔ یہ فلم

ٹائیگر 3‘ پر مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک میں پابندی عائد کر دی گئی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’ٹائیگر 3‘ پر مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک میں پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہندو مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم