Browsing Category

تفریح

ساجد خان کا اپنی موت کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر ردعمل

بالی وڈ ہدایت کار ساجد خان نے بھارتی میڈیا پر اپنی موت کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں گزشتہ روز یہ دعویٰ کیا گیا کہ ساجد خان طبیعت کی خرابی کے سبب انتقال کرگئے ہیں جب کہ رپورٹس میں یہ بھی…

سلمان خان قتل کی دھمکیوں کے باعث فارم ہاؤس میں اپنی سالگرہ نہ منا سکے

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان قتل کی دھمکیوں کے باعث فارم ہاؤس میں اپنی سالگرہ نہ منا سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان ہرسال اپنی سالگرہ اپنے پسندیدہ فارم ہاؤس میں مناتے ہیں تاہم وہ گزشتہ روز اپنی 58…

اداکارہ ثروت گیلانی اور ڈاکٹر فہد مرزا کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستانی معروف اداکارہ ثروت گیلانی اور ڈاکٹر فہد مرزا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے انسٹااسٹوری شیئر کرکے اپنی بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا۔ فیشن میگزین کی جانب سے ثروت گیلانی اور…

اداکارہ نور کی سیاست میں انٹری

اداکارہ نور کی سیاست میں انٹری، جہانگیر ترین کی پارٹی کی طرف سے کاغذ جمع کرائے اداکارہ نور جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں اور انہوں نے آئی پی پی کی جانب سےخواتین کی مخصوص نشست کیلئے…

ماورا حسین کا کرسمس پر تنقید کرنے والوں کو واضح پیغام

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین کرسمس سے متعلق اپنی پوسٹ پر تنقید کا نشانہ بننے کے بعد میدان میں آگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ماورا حسین نے پوسٹ جاری کی تھی جس میں انہیں کرسمس مناتے، گھر کو…

سلمان خان کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سامنے آگئیں

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے ممبئی میں اپنی بھانجی آیت کے ساتھ سالگرہ منائی اور انہیں کیک بھی کھلایا۔ سلمان خان کی سالگرہ کی تقریب میں اہلخانہ کے علاوہ…

اداکارہ عائزہ خان ڈرامے کے سیٹ پر جلنے سے بچ گئیں

اداکارہ عائزہ خان ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران حادثے سے بچ گئیں۔ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر ڈرامے کی شوٹنگ کے مناظر کی ویڈیو شئیر کی جس میں انہیں جلتے ہوئے قالین کا ٹکڑا پھینکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ جیسے ہی قالین پھنک کرمڑیں ان کا…

دنیا میں ’انسانی حقوق‘بہت بڑا جھوٹ ہے، انجلینا جولی

انجلینا جولی نے انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کے امتیازی سلوک اور دوغلے پن پر مایوسی کا اظہار کر دیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ دنیا میں انسانی حقوق بہت بڑا جھوٹ ہے، انسانی حقوق کا معاملہ اتنا سادہ اور آسان نہیں جتنا ہم سمجھتے ہیں،…

کامیڈین بوندا مانی 60 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

 تامل فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور کامیڈین بوندا مانی 60 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈین بوندا مانی گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے، گزشتہ روز چنئی میں اپنے گھر میں  ہی موجود تھے کہ طبعیت بگڑی

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور پہلی بار اپنی بیٹی راہا کا چہرہ اپنے چاہنے والوں کے سامنے لے آئے

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی کی پہلی جھلک وائرل کرسمس کے موقع پر بھارتی سوشل میڈیا پر رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی تصویریں اور ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں پہلی بار راہا کا چہرہ بھی واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ رنبیر اور عالیہ بھٹ کی یہ…