Browsing Category

تفریح

شادی زندگی کی سب سے اہم ضرورت ہے’ صبا قمر

کراچی ( شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ پیسہ آپ کا سہارا نہیں بن سکتا'  ساری دنیا کی دولت یا پیسوں کا کیا فائدہ جب آپ کے پاس بات کرنے کے لئے انسان نہ ہو ۔ ایک انٹرویو میں صبا قمر نے  شادی اور محبت کے حوالہ سے نہ صرف اپنے…

شوٹنگ کے لیے بھارت گئے تو اس دوران کافی بدسلوکی کی گئی ,عدنان صدیقی نے انکشاف

اداکار عدنان صدیقی نے انکشاف کیا کہ جب وہ ایک ہالی ووڈ فلم کی شوٹنگ کے لیے بھارت گئے تو اس دوران ان کے ساتھ کافی بدسلوکی کی گئی۔ عدنان صدیقی نے حالی ہی میں احمد علی بٹ کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوبز کیریئر سے…

ایکتا کپور ’انٹرنیشنل ایمی ڈائریکٹوریٹ ایوارڈ‘ جیتنے والی پہلی انڈین شخصیت بن گئیں

نیویارک: بالی وڈ کی مشہور ڈائریکٹر ایکتا کپور ’انٹرنیشنل ایمی ڈائریکٹوریٹ ایوارڈ‘ جیتنے والی پہلی انڈین شخصیت بن گئیں۔ ایکتا کپور کو انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ، ورلڈ ٹیلی وژن فیسٹیول کے موقع پر نیویارک میں منعقدہ تقریب میں دیا گیا ہے۔…

’بچوں کا قتل عام بند کیا جائے‘، دیا مرزا کا غزہ جنگ بندی کیلئے جذباتی پیغام

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے ایک جذباتی پیغام میں اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرے اور اس قتل عام کو کسی طور پر بھی درست قرار نہیں دیا جاسکتا۔  انسٹاگرام پر اپنے پیغام نے اداکارہ نے لکھا کہ انسانیت…

ٹک ٹاکرز اور انفلوئنسرز کانٹینٹ کے نام پر فیملی بیچ رہے ہیں: فہد مصطفیٰ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان، اداکار و پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ٹک ٹاکرز کانٹینٹ کے نام پر اپنے خاندان بیچ رہے ہیں۔ حال ہی میں فہد مصطفیٰ نے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی،۔ پروگرام کے…

ابراہیم علی خان اور پلک تیواڑی کا تعلقات خفیہ رکھنے کا فیصلہ

ممبئی (شوبز ڈیسک) معروف  بالی ووڈ   اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان اور اداکارہ شویتا تیواڑی کی بیٹی پلک تیواڑی نے  اپنے تعلقات  دنیا سے خفیہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں اداکاروں کے بچے عام…

کترینہ کیف کی فلم کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی

ممبئی (شوبز ڈیسک)  بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے تامل فلموں کے اداکار و پروڈیوسر وجے سیتھوپتھی کی آئندہ آنے والی فلم میری کرسمس کی ریلیز ایک مرتبہ پھر ملتوی ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ سری رام راگھون کی…

طلاق سے متعلق افواہوں پر اہلیہ ہنس پڑی تھیں’ سید جبران

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکار  سید جبران  نے انکشاف کیا ہے کہ  ان کی  اہلیہ اپنی  طلاق سے متعلق افواہوں کو سن کر ہنس پڑی تھیں۔ اپنے حالیہ پوڈ کاسٹ انٹرویو میں سالوں بعد سید جبران سے آج سے کچھ سال قبل طلاق سے متعلق افواہوں پر سوال کیا…

شادی کا لباس کاپی کرنے پر تنازع، ڈیزائنر کا صبور علی کو جواب

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان فیشن انڈسٹری کی مشہور ڈیزائنر فائزہ ثقلین نے شادی کا لباس کاپی کرنے کے تنازع پر ناراض اداکارہ صبور علی کو جواب دے دیا۔ گزشتہ روز اداکارہ صبور علی نے نجی ٹی وی چینل کے ڈراما سیریل  میں ان کی شادی کا جوڑا اور…

شادی کے بعد عورت کی زندگی ختم نہیں ہوجاتی، اقرا عزیز

لاہور (شوبز ڈیسک)  معروف  اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ ہمیں لوگوں کے ذہن سے اس وہم کو نکالنا چاہئے کہ شادی کے بعد عورت کی زندگی ختم ہوجاتی ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی سے عورت کی زندگی ختم نہیں ہوجاتی بلکہ اس کی…