Browsing Category

بین الااقوامی

پاکستان کا افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جوابی حملہ، پکتیکا میں درجنوں شدت پسند ہلاک

پاکستان کا افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جوابی حملہ، پکتیکا میں درجنوں شدت پسند ہلاک اسلام آباد شمشاد  مانگٹ پاکستان نے جمعہ کے روز افغانستان کی سرزمین پر موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں درجنوں شدت…

پاک افغان جنگ ختم کرانا میرے لئے بہت آسان ہے ، ٹرمپ

پاک افغان جنگ ختم کرانا میرے لئے "بہت آسان" ہے ، ٹرمپ واشنگٹن سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کا خاتمہ ان کے لیے "بہت آسان" ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے دورِ صدارت میں انہوں نے کئی…

ٹرمپ کی ’معاہدہ ابراہیمی‘ میں توسیع کی پیشگوئی، سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کی شمولیت کی امید

ٹرمپ کی ’معاہدہ ابراہیمی‘ میں توسیع کی پیشگوئی، سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کی شمولیت کی امید واشنگٹن سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے توقع ظاہر کی ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں سفارتی پیش رفت کا بڑا دروازہ کھولنے والے ’معاہدہ ابراہیمی‘ میں جلد…

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان عارضی جنگ بندی میں توسیع، دوحہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان عارضی جنگ بندی میں توسیع، دوحہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں جاری عارضی جنگ بندی میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سفارتی…

یمنی حوثی آرمی چیف اسرائیلی حملے میں شہید، انتقام کی دھمکی

یمنی حوثی آرمی چیف اسرائیلی حملے میں شہید، انتقام کی دھمکی میجر جنرل محمد الغماری کی شہادت کی حوثی گروپ نے تصدیق کر دی، غزہ جنگ کے بعد خطے میں نئی کشیدگی کا خدشہ صنعا / یروشلم یمن کے حوثی گروپ کے اعلیٰ ترین فوجی کمانڈر میجر جنرل محمد…

دوحہ میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان اہم مذاکرات آج متوقع

دوحہ میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان اہم مذاکرات آج متوقع طالبان کی جانب سے عارضی جنگ بندی کے بعد مذاکرات کی درخواست؛ پاکستان نے 48 گھنٹوں کی سیز فائر پر آمادگی ظاہر کی، سرحدی جھڑپوں کے بعد صورتحال حساس دوحہ / اسلام آباد پاکستان…

سرحد پر اشتعال انگیزی : پاکستان کا افغان مہاجرین بارے پالیسی مزید سخت 

سرحد پر اشتعال انگیزی : پاکستان کا افغان مہاجرین بارے پالیسی مزید سخت  اسلام آباد ولی الرحمن پاکستان نے افغان مہاجرین سے متعلق پالیسی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یو این ایچ سی آر کے مطابق رواں سال 93 ہزار افغان شہریوں کو ڈی پورٹ کیا گیا،…

ایکسپو 2025 اوساکا، کانسائی، جاپان میں اختتام پذیر، پاکستان کی شاندار شراکت کو سراہا گیا

ایکسپو 2025 اوساکا، کانسائی، جاپان میں اختتام پذیر، پاکستان کی شاندار شراکت کو سراہا گیا اسلام آباد شمشاد مانگٹ ایکسپو 2025 اوساکا، کانسائی، جاپان میں اختتام پذیر ہوگئی،چھ ماہ تک جاری رہنے والے ایکسپو میں پاکستان کی شاندار شراکت کو…

پاکستانی سفارتخانہ ہنگری کا بوڈاپیسٹ میں آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد

پاکستانی سفارتخانہ ہنگری کا بوڈاپیسٹ میں آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد پاکستان اور ہنگری سفارتی تعلقات کے قیام کے 60 سال مکمل ہونے کا جشن منا رہے ہیں ، پاکستانی سفیر آصف حسین میمن اسلام آباد شمشاد مانگٹ ہنگری میں پاکستانی سفیر آصف حسین…

کابل میں دو دھماکے، حادثہ ہے، کوئی بیرونی حملہ نہیں ، طالبان ترجمان

کابل میں دو دھماکے، حادثہ ہے، کوئی بیرونی حملہ نہیں ، طالبان ترجمان کابل  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس سے شہر میں ہلچل مچ گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکوں کے نتیجے میں کالا دھواں آسمان…