Browsing Category

بین الااقوامی

مڈغاسکر کے صدر اینڈری راجویلینا فوجی بغاوت کے بعد ملک سے فرار، عبوری حکومت قائم

مڈغاسکر کے صدر اینڈری راجویلینا فوجی بغاوت کے بعد ملک سے فرار، عبوری حکومت قائم ، نسلِ نو کی عوامی تحریک کا دوسرا بڑا عالمی اثر مظاہروں کی قیادت نوجوانوں کے ہاتھ، فوج نے ساتھ چھوڑا، صدر فرانسیسی فوجی طیارے میں فرار، عالمی مظاہروں کی لہر کا…

رابطہ عالم اسلامی کے سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبداللہ بن عمر بن محمد نصیف انتقال کر گئے

رابطہ عالم اسلامی کے سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبداللہ بن عمر بن محمد نصیف انتقال کر گئے جدہ رابطہ عالم اسلامی کے سابق سیکرٹری جنرل اور شوریٰ کونسل کے سابق نائب صدر ڈاکٹر عبداللہ بن عمر بن محمد نصیف طویل علالت کے بعد جدہ میں انتقال کر…

پاک افغان کشیدگی: چمن اور طورخم بارڈر آمد و رفت اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند

پاک افغان کشیدگی ، چمن اور طورخم بارڈر آمد و رفت اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند خیبر، کرم  پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدہ صورتحال اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد چمن اور طورخم بارڈرز کو دونوں اطراف سے…

افغان وزیر خارجہ کا دارالعلوم دیوبند کا دورہ، حدیث کی سند سے نوازا گیا، سیکیورٹی میں بدنظمی

افغان وزیر خارجہ کا دارالعلوم دیوبند کا دورہ، حدیث کی سند سے نوازا گیا، سیکیورٹی میں بدنظمی دیوبند افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اپنے دورہ بھارت کے موقع پر ریاست اترپردیش میں معروف دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کا بھی دورہ…

پاکستان کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم: مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے اہم سنگ میل

پاکستان کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم: مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے اہم سنگ میل اسلام آباد شمشاد مانگٹ پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے قیام کے لیے ایک تاریخی…

غزہ میں جنگ بندی معاہدہ باضابطہ نافذ: اسرائیلی فوج کا جزوی انخلا اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی

غزہ میں جنگ بندی معاہدہ باضابطہ نافذ: اسرائیلی فوج کا جزوی انخلا اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی غزہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ باضابطہ طور پر نافذ ہو گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے بعد غزہ کے مختلف علاقوں سے…

ٹرمپ کا خواب چکنا چور! امن کا نوبل انعام وینزویلا کی ماریہ کورینا کے نام

ٹرمپ کا خواب چکنا چور! امن کا نوبل انعام وینزویلا کی ماریہ کورینا کے نام اوسلو رواں سال کے لیے امن کے نوبل انعام کا اعلان کردیا گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خواب پورا نہ ہو سکا، امن کا نوبل انعام وینزویلا کی ماریہ کورینا مچاڈو کو دیا…

حماس کے رہنما اسامہ حمدان امن معاہدے کی تفصیلات سامنے لے آئے

حماس کے رہنما اسامہ حمدان امن معاہدے کی تفصیلات سامنے لے آئے دوحہ حماس کے رہنما اسامہ حمدان اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے غزہ امن معاہدے کی   تفصیلات سامنے لے آئے۔ معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج غزہ شہر، شمالی علاقوں، رفح اور خان یونس سے…

چار سال بعد بڑی پیش رفت: پاکستان اور ایران کی ماشکیل سرحد دوبارہ کھل گئی، تجارت اور آمد و رفت بحال

چار سال بعد بڑی پیش رفت : پاکستان اور ایران کی ماشکیل سرحد دوبارہ کھل گئی، تجارت اور آمد و رفت بحال اسلام آباد  شمشاد مانگٹ پاکستان اور ایران کی سرحد ماشکیل میں چار سال بعد دوبارہ کھل گئی، جس سے سرحد پار آمد و رفت اور تجارت بحال ہو…

اسرائیل اور حماس کے درمیان تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا، یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی پر اتفاق

اسرائیل اور حماس کے درمیان تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا، یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی پر اتفاق واشنگٹن اسرائیل اور حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلے پر اتفاق کر لیا، جس کا مقصد اس تباہ کن تنازع کو ختم کرنا ہے جس میں دسیوں ہزار…